Mon, 30 Sep 2019 12:35:41
شیموگہ مضافاتی علاقے ہولے ہونور اور اطراف میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بھاری برسات نے زبردست تباہی مچائی ہے، جس میں ایک لڑکی کی موت کے علاوہ سیکڑوں گھروں، ہزاروں درختوں کو نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔
View more
Mon, 30 Sep 2019 12:32:55
اپنے شوہر کی موت سے غمزدہ ایک خاتون نے اپنی دو جوان بچوں اور ایک پالتو کتے کے ساتھ پانے منگلورو کے پاس پُل پر سے نیتراوتی ندی میں کود کرخود کشی کرلی۔
View more
Mon, 30 Sep 2019 12:06:13
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2019 کیلئے کانگریس نے اپنی پہلی فہرست جاری کردی ہے ۔ کانگریس کی سینٹرل الیکشن کمیٹی نے فہرست میں 51 امیدواروں کے ناموں پر مہر لگائی ہے ۔ دہلی میں واقع 10 جن پتھ پر کانگریس کی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں ان ناموں پر حتمی فیصلہ لیا گیا ۔
View more
Mon, 30 Sep 2019 10:54:23
56 دن گزر جانے کے بعد بھی کشمیر کے حالات انتہائی خراب ہیں - گذشتہ دنوں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لے کر واپس آئے سماجی کارکنوں نے دعویٰ کیا تھاکہ کشمیر کے سنگین حالات کا عالم یہ ہے کہ لوگ فوج کے خوف کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں -
View more
Mon, 30 Sep 2019 10:51:31
جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والی آئین ہند کی دفعہ 370کو بے اثر کرنے کے56ویں روز کے بعد بھی وادیئ کشمیر میں حالات معمول کے مطابق نہیں ہوسکے ہیں۔
View more
Mon, 30 Sep 2019 10:45:47
بابری مسجد-رام جنم بھومی تنازعہ معاملہ میں سپریم کورٹ عنقریب فیصلہ سنانے والا ہے- ایسے حالات میں برسر اقتدار بی جے پی نے چل رہی سماعت پر قریب سے نظر رکھنے کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے-
View more
Mon, 30 Sep 2019 10:42:09
بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک کے 32 اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے آج اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
View more
Sun, 29 Sep 2019 18:35:02
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو کہا کہ باندی پور ریزرو سے گزر رہے قومی شاہراہ پر نو گھنٹے کے ٹریفک پابندیوں سے کیرالہ اور کرناٹک کے لوگوں کو کافی پریشانی ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 29 Sep 2019 18:31:01
بارش کی وجہ سے پٹنہ سمیت کئی حصوں میں عوام کی زندگی بری طرح متاثر ہے۔پٹنہ شہرکے مال میں پانی بھراہے،راستے کشتیوں سے طے کیے جارہے ہیں،سڑکیں بدحال ہیں،ڈبل انجن والی بہارسرکارپوری طرح بے بس نظرآرہی ہے،اسی درمیان وزیراعلیٰ نتیش کمارنے کہاہے کہ قدرت کے قہرپرکسی کاکنٹرول نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy