Thu, 03 Oct 2019 11:25:51
کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیراعظم نریندر مود ی کا نام لئے بغیر سخت حملہ کرتے ہوئے کہاکہ کوئی کتنابھی دکھاوا کرے اور خود کو بابا ئے قوم مہاتما گاندھی کے اصولوں کا پجاری ہونے کا دعویٰ کرے لیکن حقیقت یہی ہے کہ گاندھی جی کے خیالات پر کانگریس ہی چلی ہے اور آئندہ بھی چلے گی-
View more
Thu, 03 Oct 2019 11:23:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی مفکرین، صنعتکاروں اور ٹیکنالوجی سیکٹر کی شخصیات کو مہاتما گاندھی کے خیالات اور تعلیمات کو جدت کے ذریعہ پھیلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے آدرشوں کو حاصل کرنے کے لئے سب کو متحد ہوکر کام کرنا پڑے گا تاکہ دنیا کو خوشحال بنایا جاسکے اور نفرت، تشدد اور مصائب سے آزادی حاصل کی جاسکے -
View more
Thu, 03 Oct 2019 10:49:50
ملک گیر پیمانے پر نیشل رجسٹر آف سٹی زن شپ (این آر سی) لاگو کرنے کے متعلق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اعلان کے ایک دن بعد ہی حکومت کرناٹک نے ریاست میں اس کے نفاذ کی تیاری کااشارہ دیا ہے۔
View more
Thu, 03 Oct 2019 10:11:39
بھٹکل قاضی صاحبان نے اعلان کیا ہے کہ اتوار29/محرم کی شام کو پڑوسی ریاست کیرالہ کے کاسرکوڈ میں چاند دیکھے جانے کی رویت ثابت ہوگئی ہے، اس مناسبت سے پیر 30ستمبر کو یکم صفر المظفر 1441 ہے، جس کی مناسبت سے آج جمعرات کو صفر کی 4 تاریخ ہے۔
View more
Wed, 02 Oct 2019 19:21:17
خواتین کو فنی تربیت فراہم کرنے والے سمرن کوچنگ سینٹر کی جانب سے مورخہ 6 اور 7 اکتوبر کو خواتین کے لئے دو روزہ ایکزی بیشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سمرن کوچنگ سینٹر سے فارغ شدہ خواتین سمیت دیگر خواتین کی طرف سے مختلف قسم کے سلائی کے کپڑے، پکوان کے مختلف ڈشس، فیشن ڈیزائننگ کے نمونے، مہندی کے خوبصورت نمونے، بچوں کے کھلونے، زیورات وغیرہ کی نمائش کی جائے گی اور خواتین کے اندر پائی جانے
View more
Wed, 02 Oct 2019 18:26:41
بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں جینتی کے موقع پر ملک بھر مختلف پروگراموں کے ذریعے اُنہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا، بعض علاقوں میں صفائی مہم چلائی گئی، بعض علاقوں میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی کو سختی کے ساتھ نافذ کیا گیا، بعض جگہوں پر اسپتالوں میں مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے اُنہیں پھل اور دیگر اشیاء تقسیم کی گئیں جبکہ بعض جگہوں پر اس تعلق سے پروگرامس بھی منعقد کئے گئے۔
View more
Wed, 02 Oct 2019 18:02:40
’کال گرلز‘ کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے اور مزے لوٹنے کا شوق میں سرسی کے ایک بس کنڈکٹر کے لئے بڑا مہنگا ثابت ہوا، کیونکہ ایک کال گرل صرف ٹیلی فون رابطے سے ہی اس کے 86ہزار روپے اڑالینے میں کامیاب ہوگئی۔
View more
Wed, 02 Oct 2019 17:57:15
ایک مرتبہ استعمال کرکے پھینکے جانے والی پلاسٹک اشیاء پر ملک بھر میں پابندی کے لئے150ویں گاندھی جینتی کے حوالے سے جو مہم چلائی جارہی ہے اسے اب اسکولوں کے احاطے میں لاگو کیا جائے گا۔
View more
Wed, 02 Oct 2019 17:49:31
رویندرا ناتھ ٹیگور ساحل پر 150ویں گاندھی جینتی کے حوالے سے ’صفائی مہم‘ کا آغاز کرتے ہوئے ضلع انچارج وزیرششی کلا جولّے نے کہا کہ صفائی ستھرائی کے معاملے کو کسی ایک دن کے لئے محدود نہ کریں بلکہ اسے مسلسل جاری رکھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy