Thu, 03 Oct 2019 23:16:34
کیرلہ کے تھیروونتاپورم سے لوک سبھا کے رکن پارلیمان اور کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے وزیراعظم مودی کا امریکہ میں جاکر ’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ کہنا نامناسب قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 03 Oct 2019 20:48:24
مرکزی حکومت کی طرف سے 5 اگست کو اٹھائے گئے اقدامات جن کے تحت جموں وکشمیر کو دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کے تحت حاصل خصوصی اختیارات ختم کیے گئے
View more
Thu, 03 Oct 2019 20:29:39
مورخہ 6/اکتوبر بروز اتوار کو ریاست کیرالہ کے وائناڈ میں بی ایم جے (بھٹکل مسلم جماعت) ولیج کا شاندار افتتاح ہوگا، اس کے ساتھ ہی دوسرے مرحلے کے مکانوں کی تعمیر کا بھی سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔اس بات کی اطلاع بی ایم جے ولیج کے چیرمین اور بی ایم جے کلچرل سوسائٹی کے صدر جناب عبدالمجید جوکاکو صاحب نے دی۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ سال ہوئی زبردست بارش کے نتیجے میں کیرالہ کے مختلف شہروں میں جو سیلاب
View more
Thu, 03 Oct 2019 18:56:21
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے ریاستی جنرل سکریٹری عبدالحنان نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کرناٹک میں NRC نافذ کرنے کے اعلان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی حالت میں کرناٹک میں NRCکو نافذ ہونے نہیں دیا جائے گا۔ نیشنل رجسٹررآف سیٹریزن سے شہریوں کے دستاویزات میں جو خامیاں ہیں اس کو تصیح کرنے کے بجائے ملک کے پرامن شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کرنے اور NRCکو ہتھیار کے طور پر است
View more
Thu, 03 Oct 2019 18:50:02
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ذریعہ یکم ستمبر سے ووٹر لسٹ کا از سر نو تصدیق(Varification)، نئے ناموں کا اندراج اور ووٹٹر لسٹ میں دیگر تبدیلی کی مہم چل رہی ہے۔ اس مہم میں جماعت اسلامی ہند حلقہ دہلی بھی مختلف علاقوں میں عوام کی مدد اور رہنمائی میں سرگرم ہے۔ اس کام کے لئے مساجد اور عوامی خطابات کے ذریعہ لوگوں کو باخبر کیا جا رہا ہے، ساتھ ہی دہلی کے مختلف علاقوں میں ووٹروں کی مدد کے لئے کیمپ لگائے جا رہے
View more
Thu, 03 Oct 2019 18:22:41
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ وزیر داخلہ مسٹر امت شاہ کا کلکتہ کے ایک جلسہ میں دیا گیا بیان انتہائی فرقہ وارانہ اور تفریق پیدا کرنے والا ہے۔ اس تقریر کے ایک اقتباس کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسٹر شاہ کا یہ کہنا کہ ہندو، سکھ، جین، بدھ اور عیسائی ملکی در اندازوں کو ملک سے باہر نہیں نکالا جائے گا۔ اور ہم شہریت ترمیمی بل م
View more
Thu, 03 Oct 2019 14:14:46
آئی مونیٹری ایڈوائزری عرف آئی ایم اے گروپ نامی پونزی اسکیم میں لوگوں کا کروڑوں روپیہ ڈوبنے کے بعد متاثرین نے اپنی رقومات کو واپس حاصل کرنے قانونی لڑائی لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چونکہ چالیس سے پچاس ہزار لوگوں نے اس کمپنی میں اپنا سرمایہ لگایا ہے، اس لئے منظم ہوکر لڑائی لڑنے کےلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور اسے باقاعدہ رجسٹرڈ بھی کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 03 Oct 2019 13:09:33
ضلع جنوبی کینرا کے سابق ڈپٹی کمشنرآئی اے ایس آفیسر سسی کانت سینتھل نے کہا ’دس برس تک عوامی زندگی میں خدمات انجام دے کر مستعفی ہوتے ہی ایک دن کے اندر ہی مجھے دیش دروہی بنادیا گیا ہے‘
View more
Thu, 03 Oct 2019 13:02:50
ملک بھر میں گاندھی جینتی کے موقع پر پلاسٹک سے چھٹکارا پانے کی جو مہم شروع کی گئی ہے اس سے متعلقہ ایک پروگرام کے دوران ہبلی میں مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے ضلع ڈپٹی کمشنر اوربلدیہ کمشنرکو آڑے ہاتھوں لیا اور اپنی ناراضی جتائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy