Sat, 05 Oct 2019 12:30:42
دارالحکومت میں آئندہ دیوالی پر پٹاخوں اور گرد و نواح کی ریاستوں سے پرالي جلائے جانے سے پیدا ہونے والی آلودگی سے نمٹنے کے لئے ایک تکنیکی پلیٹ فارم چینج ڈاٹ او آر جی کو جمعہ کو لانچ کیا گیا جس میں آلودگی سے نمٹنے کے لئے عوام سے مثبت تجاویز مدعو کئے جائیں گے۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 12:22:22
وادی کشمیر میں جاری نامساعد حالات کی وجہ سے مقامی سیمنٹ پلانٹ بند ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ان پلانٹوں میں کام کرنے والے ہزاروں مزدور روزی روٹی سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ سیمنٹ پلانٹ مالکان کو کروڑوں روپے کے نقصان سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق وادی میں قائم قریب 15 سیمنٹ پلانٹوں میں کلیدی عملہ غیر ریاستی ملازموں پر ہی مشتمل تھا لیکن جب وہ اگست کے پہلے ہفتے میں ایک ایک کرکے بھاگ گئے تو یہ پلانٹ
View more
Sat, 05 Oct 2019 12:18:02
کانگریس نے کہا ہے کہ بابائے قوم کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کے قاتل ’ناتھورام گوڈسے امر رہے‘ کا نعرہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یہ ایک سنگین معاملہ ہے اور مرکزی حکومت کو اس پر توجہ دینی چاہیے اور اس کی تحقیقات کرنی چاہیے۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 12:15:21
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین(اے آئی ایم آئی ایم ) کے سربراہ بیرسٹراسدالدین نے آج یہاں کے ملک کے موجودہ سنگین حالات سے مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ،بلکہ انہیں ثابت قدم رہ کر ان حالات کا مقابلہ کرنا چاہئے اور ملک کے سیکولرزم اور جمہوریت کی بقا کے لیے اعتدال پسند قوتوں کو کامیاب بنانا ہوگا،انہوںنے مہاراشٹراسمبلی انتخابات ایم آئی ایم سے اتحاد نہ کیے جانے کے لیے کانگریس سمیت حزب اختلاف کو
View more
Sat, 05 Oct 2019 12:13:07
پنچایتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف بغاوت کرنے والے عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف پارٹی نے بڑی کارروائی کی ہے۔ پارٹی کی جانب سے ریاست کے 11 اضلاع کے 90 عہدیداران اور کارکنوں کو پارٹی سے باہر کا راستہ دکھایا گیا ہے۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 12:09:11
بھٹکل تعلقہ کے کچھ جنگلاتی دیہاتوں کو شراوتی جنگلاتی علاقے میں شامل کرنے کا جو فیصلہ حکومت کی طرف سے کیاگیا ہے اس کے خلاف بھٹکل تعلقہ جنگل واسیوں کی طرف سے 10اکتوبر کو زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائے گا۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 12:02:31
بھٹکل کے مرکزی تعلیمی ادارے انجمن حامیئ مسلمین کے تحت چلنے والے انجمن کالج فار ویمن کی طالبات نے امسال مئی / جون 2019کے امتحانات میں شاندار کامیابی درج کی ہے۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 11:57:00
سنیچر کے دن صبح کی وقت انکولہ کے ہیبولا نیشنل ہائی وے 63پر کار اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار میں سوار 2افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ دو افراد کو شدید زخمی حالت میں انکولہ کے سرکاری اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 10:45:15
عراق میں تین دنوں تک ہوئے پرتشدد مظاہرے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 38 ہوگئی جبکہ 1648 سے زیادہ دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy