Sat, 05 Oct 2019 10:22:49
حج 2019 کی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے اقلیتی امورکے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں حج 2020 کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حج 2020 کے لئے آن لائن درخواست کا عمل 10 اکتوبر سے شروع ہوگا اور 10 نومبر2019 تک جاری رہے گا۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 01:29:16
سپریم کورٹ کی کالجیم کمیٹی نے مرکزی حکومت کو کرناٹکا ہائی کورٹ میں ججس کی تقرری کے لئے جن نو وُکلاء کے ناموں کی سفارش کی ہے، اُن میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ ناگیندر نائک کا نام بھی شامل ہے۔
View more
Fri, 04 Oct 2019 21:56:44
حال ہی میں آئے سیلاب سے بیلگام میں جو تباہی مچی تھی اور کھیت سمیت باغات سیلاب میں بہہ کر تباہ ہوگئے تھے، اُس تعلق سے ابھی تک سرکار کی طرف سے کوئی امداد نہ ملنے پر ناراض کسانوں نے بیلگاوی سرکیوٹ ہاوس کے باہر وزیراعلیٰ یڈی یورپا کی کار کے آگے ہی لیٹ گئے اور احتجاج کرنے لگے۔
View more
Fri, 04 Oct 2019 20:28:37
ضلع شمالی کینرا کے ڈانڈیلی ریلوے گیٹ کے قریب امبے واڈی میں ہلیال کے بلاک ایجوکیشن آفسر کی کار سے ٹکرا کر 2ہرن ہلاک ہوگئی، واردات جمعہ کی شام کو پیش آئی۔
View more
Fri, 04 Oct 2019 20:26:05
اپنے آپ کو ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کا کیمرہ مین بتاکرمقامی تعلیمی ادارے کو بلیک میل کرنے اور اس سے 50ہزار روپے کاچیک وصول کرنے کے الزام میں بنٹوال پولیس نے نقلی صحافی گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 04 Oct 2019 20:22:46
انجمن حامیئ مسلمین بھٹکل کے ماتحت چل رہے ’نور مانٹیسری‘ اسکول میں ماؤں اور بچوں کے اشتراک سے ’مام اینڈ آئی۔ نو فائر کوکنگ‘ کے عنوان سے بغیر آگ کے کھانا تیار کرنے کا ایک انوکھا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں ننھے منے بچوں کے ساتھ ان کی مائوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
View more
Fri, 04 Oct 2019 20:20:31
الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کی طرف سے جمعہ کو ایک اعزازی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکت کرتے ہوئے وی آر ایل ٹرانسپورٹ کمپنی کے بانی اور کنڑا روزنامہ وجے وانی کے ایڈیٹر ڈاکٹر سنکیشور نے الامین کے لئے دس لاکھ کی خطیر رقم دینے کا اعلان کیا۔
View more
Fri, 04 Oct 2019 19:40:40
بابری مسجد رام جنم بھومی ملکیت تنازعہ معاملہ کی سماعت کا آج 37 واں دن تھا جس کے دوران جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے مسلم فریقوں کی جانب سے داخل سوٹ نمبر 4 پر بحث کرنے سے قبل عدالت کو بتایا کہ اگر عدالت آئین ہندکی دفعہ 142 کے تحت حاصل خصوصی اختیارات کا استعمال کرکے اس معاملہ میں کوئی فیصلہ صادر کرنا چاہتی ہے تو اسے اس بات کو مد نظر رکھنا ہوگا کہ 26اور 27 دسمبر 1949 کی درمیانی شب مسجدک
View more
Fri, 04 Oct 2019 14:23:45
جموں و کشمیر سے دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد سے بوکھلائے پاکستان نے پاک مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس 4/اکتوبر بروز جمعہ کو مارچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس میں مقامی لوگوں کی بھی شرکت متوقع ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy