Sun, 06 Oct 2019 10:42:29
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ غلط ہاتھوں سے اقتدار چھیننا ان کی ذمہ داری تھی اور وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) -شیوسینا کی مخلوط حکومت کو ختم کرنے کے لئے اس وقت تک کوئی کسر نہیں چھوڑیں جب تک انہیں اقتدار سے باہر نہیں کر دیتے۔
View more
Sun, 06 Oct 2019 10:38:11
مہاراشٹر اور ہریانہ میں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے پابند عہد کانگریس پارٹی دونوں ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لئے اپنی مہم میں بے روزگاری اور ناقص معاشی صورتحال کا معاملہ اٹھائے گی۔
View more
Sun, 06 Oct 2019 10:34:11
کیا 2000 اور 500 روپے کے نوٹ بند ہونے جار ہے ہیں؟ نہیں، لیکن اب زیادہ نظر بھی نہیں آئیں گے، کم از کم بینکوں کے اے ٹی ایم سے تو 2000 کا نوٹ باہر نہیں آئے گا، کیونکہ بہت سے سرکاری اور نجی بینکوں نے اپنے اے ٹی ایم سے 2000 کے نوٹ کی کیسٹ ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 19:01:36
دہلی پولیس کی سائبر سیل نے سی ایم اروند کیجریوال کو ای میل پر دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم شخص ذہنی طور پر بیمار ہے۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 18:59:29
انبالہ کینٹ علاقہ کے ایک دردناک حادثے میں تین بچوں سمیت کل پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔حادثہ دیوار گرنے سے ہوا۔ واقعہ کی معلومات حاصل کرنے کے بعد موقع پر پہنچے پولیس اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے پانچ افراد کو مردہ قرار دیا۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 18:51:32
ہندوستان اور بنگلہ دیش نے اپنے تعلقات کو مضبوط بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے درمیان مذاکرات کے بعد ہفتہ کو سات معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 18:23:50
ممبئی کے گورے گاؤں میں آرے کالونی میں 2700 درخت کاٹنے پر مخالفت بڑھتی جا رہی ہے۔ممبئی میٹرو کے لئے کار شیڈ بنانے کے لئے مہاراشٹر حکومت نے آرے کالونی کے جنگل کے 2702 درخت کاٹنے کا حکم دے دیا ہے،
View more
Sat, 05 Oct 2019 18:19:49
سیاسی فوائد کے لئے لفافے میں مذہب کو فروخت کرنے والے ٹھیکیدار ہر طرف ہیں۔انتخابی عید میں یہ فعال ہو جاتے ہیں۔سیاست اور مذہب کے ٹھیکیداروں کے غیر قانونی رشتے کی شناخت ہر الیکشن میں سامنے آتی رہتی ہے۔
View more
Sat, 05 Oct 2019 18:16:23
جنگ میں ہلاک ہوئے فوجیوں کے خاندانوں کو مرکزی حکومت کی جانب سے بڑا سہارا ملا ہے۔فوجیوں کے خاندانوں کو مالی مدد کے طور پر اب دو لاکھ روپے کی جگہ 8 لاکھ روپے دئے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy