Sun, 06 Oct 2019 23:44:43
ممبئی کے آرے کالونی میں آج بھی ایک طرف درختوں کی کٹائی ہو رہی اور دوسری طرف درخت کٹائی کی مخالفت میں بھاری مظاہرے ہورہے ہیں۔
View more
Sun, 06 Oct 2019 20:53:24
ریاست کیرالہ کے وائناڈ میں اتوار صبح بی ایم جے ولیج کا شاندار افتتاح عمل میں آیا جس میں شریک مہمانان نے بھٹکل کمیونٹی کی خدمات پر ذمہ داران کی خوب ستائش کی اور کہا کہ اس طرح کے سماجی کاموں میں بھٹکلی عوام ہمیشہ ہی متحرک ہوکر دوسروں کی مدد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔
View more
Sun, 06 Oct 2019 13:44:07
کشمیر سے دفعہ 370کے خاتمہ کے اعلان کے بعد پاکستان نے اسے اپنی انا کا مسئلہ بنالیاہے۔پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سمیت دنیا کے متعدد ممالک کے سامنے کشمیریوں پر ہورہے
View more
Sun, 06 Oct 2019 13:41:09
کرناٹک میں آسام کے طرز پر نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس(این آر سی) تیار کرنے کے متعلق وزیر داخلہ بسواراج بومئی کے اعلان کے فوراً بعد ایسا لگتا ہے کہ ریاست کا سرکاری انتظامیہ این آر سی کے نفاذ کی تیاری میں مکمل طور پر مستعد ہو چکا ہے
View more
Sun, 06 Oct 2019 13:20:18
بھیما کورے گاوں تشدد کیس کے ایک ملزم گوتم نولکھا کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس ارون مشرا اور جسٹس دیپک گپتا کی بنچ نے شنوائی ہوئی۔
View more
Sun, 06 Oct 2019 12:20:44
ملک میں سنگھ پریوار کی تنظیموں کی جانب سے ہجومی تشدد اور قتل کا جو سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس پر روک لگانے کے لئے وزیرا عظم کو کھلا خط لکھنے والے جانے مانے دانشوروں پرملک سے غداری کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ اور اس طرح ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی زباں بندی کی جارہی ہے۔
View more
Sun, 06 Oct 2019 12:12:13
ہندوستان میں ٹورسٹ ویزا پر داخل ہونے وا لے 10غیر ملکی مسلم مبلغین کو ضلع شمالی کینرا کے پولیس نے منسٹری آف ہوم افیئرز کے حکم پر ان کے اپنے اپنے ملک کو واپس بھیج دیا ہے، کیونکہ ان کی طرف سے ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فنڈ اکٹھا کرنے کی بات پولیس کے علم میں آئی تھی۔
View more
Sun, 06 Oct 2019 11:19:39
ممبئی کے اکاؤ نٹنٹ اورمینگلور کے قریبی علاقہ سولیا کے رہنے والے محمد فیاض کی ابوظہبی کی لاٹری کا ٹکٹ خریدنے سے قسمت بدل گئی اور وہ صرف 24 سال کی عمر میں 23 کروڑ روپئے کا مالک بن گیا۔
View more
Sun, 06 Oct 2019 10:58:45
اترپردیش کے ضلع سہارنپور کنگوہ اسمبلی سیٹ پر 21 اکتوبر کو ہونےوالے ضمنی الیکشن میں برسراقتدار پارٹی(بی جےپی) اپوزیشن پارٹیوں کے ووٹوں کےتقسیم کا فائدہ اٹھانے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔ مسلم اور دلت اکثریتی حلقہ ہونے کہ وجہ سے گنگوہ بی جے پی کا گڑھ نہیں رہا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy