Mon, 07 Oct 2019 13:33:15
ایک انتہائی سنسنی خیز معاملے میں دماغی طور پر بیمار نوجوان نے نہ صرف الا ل سے ایک پارک کی ہوئی بس چوری کی، بلکہ اسے خود ہی ڈرائیو کرتے ہوئے اڈپی تک لے آیا۔
View more
Mon, 07 Oct 2019 13:29:49
سنگاپور میں منعقدہ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ مقابلے میں ساحلی کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے رمیض نے ’مسٹر ایشیاء‘ کا خطاب جیت لیا ہے اور اس کے ساتھ پروکار ڈ(پروفیشنل کارڈ) پانے والا کرناٹکا کا پہلا باڈی بلڈر بننے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔
View more
Mon, 07 Oct 2019 13:25:30
کنداپور تعلقہ کے تھیکٹّے گرام پنچایت حدود میں وقتاً فوقتاً نظر آنے اور عوام کے اندر خوف وہراس پھیلانے والے چیتے کو محکمہ جنگلات کے افسران نے پنجرے میں قید کرلیا۔
View more
Mon, 07 Oct 2019 12:40:18
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ کے این آرسی سے متعلق دیئے گئے بیان کو دستور ہند میں دیئے گئے مساوات کے بنیادی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے ذمہ دار وزیر داخلہ کی طرف سے اس طرح کا بیان نا مناسب ہے۔
View more
Mon, 07 Oct 2019 11:46:24
آسام کے طرز پر کرناٹک میں بھی این آر سی نافذ کرنے کا ریاستی حکومت کا اعلان ریاست کرناٹک کے بعض اضلاع میں شدید مزاحمت کا سبب بن گیا ہے خاص طور پر دکشن کنڑا ضلع میں لوگوں نے ریاستی حکومت کی اس تجویز کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے عوام کی مرضی کے خلاف ایسا کوئی عمل شروع کیا جاتا ہے تو ضلع میں ریاستی حکومت کے خلاف تحریک عدم تعاون شروع کی جائے گی۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ این آر س
View more
Mon, 07 Oct 2019 10:52:03
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے 100 کیلومیٹر کی دوری پرواقع ضلع وقارآباد میں زیر تربیت طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ اس واقعہ میں دو زیر تربیت پائلٹس ہلاک ہوگئے۔
View more
Mon, 07 Oct 2019 10:49:08
حیدرآباد دکن ریاست کے خاندان آصف جاہی کے حکمرانوں بالخصوص آصف جاہ سابع نواب میر عثمان علی خان اور آصف جاہ ثامن نواب میر برکت علی خان مکرم جاہ بہادر تعلیم سے دلچسپی تھی اور وہ اپنی قوم کو تعلیم سے آراستہ کرنا چاہتے تھے۔ عثمانیہ یونیورسٹی سے مکرم جاہ اسکول تک ان کی تعلیم کو عام کرنے کی دلچسپی کا جاگتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار میر اصغر حسین سابق ڈائرکٹر یونیسکو نے کیا۔
View more
Mon, 07 Oct 2019 10:45:18
ایودھیا میں متنازع حق ملکیت کے معاملے میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی بالواسطہ تبصرہ پر طنز کستے ہوئے سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی کو آئین و قانون پر بھروسہ نہیں ہے،
View more
Mon, 07 Oct 2019 00:12:05
ججوں کی تقرری کے معاملے پر مرکز اور سپریم کورٹ کالیجیم کے درمیان تصادم کی کڑی میں ایک تازہ معاملہ جڑگیا ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ میں 4 وکلاء کی بطور ججس کی تقرری کی سفارش کو مرکزی حکومت نے کالجیم کو واپس لوٹادیا تھا مگر چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی کالجیم نے اُن چاروں وُکلاء کے ناموں کو واپس لینے کی مرکز کی تجویز کو ٹھکراتے ہوئے چاروں کو کرناٹک ہائی کورٹ میں تقرر کرنے کی دوبارہ سفارش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy