Tue, 08 Oct 2019 19:10:38
لوک سبھا انتخابات کی جیت سے حوصلہ افزائی بھارتی جنتا پارٹی پردیش میں 11 سیٹوں پر ہونے جا رہے اسمبلی ضمنی انتخابات میں اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔
View more
Tue, 08 Oct 2019 18:59:59
مرکزی رہائش اور شہری امور کی وزارت خالی پڑی سرکاری زمین، بنگلوں اور فلیٹ کو قبضے سے بچانے کے لیے نجی سیکورٹی ایجنسی کی خدمت لے گی۔
View more
Tue, 08 Oct 2019 18:54:57
دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں واقع کراول شہر میں منگلوار کو صبح ایل پی جی سلنڈرپھٹنے سے دو خواتین کی موت ہو گئی اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
View more
Tue, 08 Oct 2019 18:50:39
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہاہے کہ لنچنگ مغربی طریقہ ہے اور ہندوستان کو بدنام کرنے کے لیے اس کا استعمال قطعی نہیں کیا جانا چاہیے۔
View more
Tue, 08 Oct 2019 18:18:30
ملک کے 185قلم کاروں اور فنکاروں نے موب لنچنگ یعنی ہجومی تشددکوروکنے کے لیے ملک کے 49دانشوروں کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج ہونے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ وزیر اعظم نریندرمودی کو لکھے گئے خط میں ظاہر کی گئی تشویش کی حمایت کرتے ہیں ۔
View more
Tue, 08 Oct 2019 18:15:25
راجستھان میں شری گنگا نگر اور ہنومان گڑھ اضلاع میں پولس نے 37ہزار سے زیادہ نشیلی گولیاں برآمد کرکے تین ملزمین کو گرفتارکیاہے۔پولس کے مطابق ہنومان گڑھ ضلع میں سنگریا تھانہ کے بھگت پورا گاؤں میں کل رات ملی رام بازی گر کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 4850 نشیلی گولیاں اور کیپسول برآمد ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 08 Oct 2019 18:06:51
اڈیار کٹّے کے پاس پیش آئے بائک اور ٹرک کے تصادم میں ایک 25سالہ نوجوان کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ مہلوک کی شناخت اڈیار کے رہنے والے حاتم کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy