Mon, 14 Oct 2019 12:12:25
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اورحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کےاس تبصرہ پرٹوئٹ کیا ہے، جس میں انہوں نےکہا تھا کہ 'ہندوستان ہندو راشٹرہے'۔
View more
Mon, 14 Oct 2019 12:03:30
قرآن مجید میں بہترین اور مثالی مومن عورت کی صفات کا تذکرہ کیا گیا ہے،اور یہ تذکرہ اسی لئے ہے کہ اس کی روشنی میں مسلمان عورتیں اپنے اخلاق و کردار کی تشکیل کریں،قرآن مجید میں بتایاگیا ہے کہ مومن عورت کو اسلامی احکامات کا پابند، صبر و شکر کا عادی،فرائض اور واجبات کی پابند اور اللہ کی یاد اور اس کے ذکر سے وابستہ رہنے والی ہونا چاہئے،
View more
Mon, 14 Oct 2019 11:43:33
اترپردیش کے مئو میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث محمد آباد کوتوالی کے علاقہ لاحد پورگاؤں میں دومنزلہ مکان منہدم ہوگیا۔اس حادثے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک درجن سے زیادہ افراد ملبے میں دبے ہوئے ہیں۔ یہاں 12 زخمی ہوئے ہیں، جن کا علاج ڈسٹرکٹ اسپتال میں جاری ہے۔ اطلاع ملنے پر موقع پرپہنچنے والی پولیس اورفائربریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں میں مصروف ہے۔
View more
Mon, 14 Oct 2019 11:23:14
وزیراعظم نریندر مودی نے آج جلگاؤں میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے حزب اختلاف کو چیلنج کیا ہے کہ ان میں ہمت ہے تو آرٹیکل370اور35اے کودوبارہ نافذ کرکے دکھائے -
View more
Mon, 14 Oct 2019 11:12:58
ملک سنگین معاشی طور پربحرانی دور سے گزر رہا ہے اور پانچ سال قبل امریکہ کا معاشی طور پر مقابلہ کرنے کی طاقت رکھنے والا ملک اس سنگین دور سے گزر رہا ہے،
View more
Sun, 13 Oct 2019 20:23:13
کانگریس ضلع مائناریٹی کمیٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کے نام ایک میمورنڈم دیا گیاجس میں مطالبہ کیاگیا ہے کہ آدھار کارڈ رجسٹریشن اور اس سے متعلقہ دوسری کارروائیوں کے لئے بھٹکل میں آدھار سنٹرز میں اضافہ کیا جائے اور تمام گرام پنچایتوں میں بھی ایسے سینٹرز قائم کیے جائیں۔
View more
Sun, 13 Oct 2019 20:20:19
بھٹکل کے نسچل مکھی وینکٹر ا منا مندر میں اکھل کرناٹکا جن جاگرتی ویدیکے، دھرمستھلا گرام ابھیرودّی یوجنے بی سی ٹرسٹ (رجسٹرڈ)شمالی کینرااور کرناٹکا راجیہ مدھیہ پان سمیم منڈلی بنگلوروکے اشتراک سے ضلعی سطح پر گاندھی سمرتی، جن جاگرتی جتھا اور شراب کی لت چھوڑنے والوں کو تہنیت کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔
View more
Sun, 13 Oct 2019 19:38:53
بھاری شرح سود پرقرضہ دینے والوں کے تقاضے اور ہراسانی سے تنگ آکرکلسین موٹے کے مقام پر ایک آنگن واڈی کارکن نیتراوتی(31سال) نامی خاتون نے شراوتی ندی میں کود کرجمعہ کے دن خود کشی کرلی۔اس کے خلاف عوام نے تعلقہ اسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ قرض واپس لوٹانے کے لئے ہراساں کرنے اور نیترواتی کی موت کا سبب بننے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا جائے۔
View more
Sun, 13 Oct 2019 19:10:10
بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کی طرف سے ضلع اُترکنڑا کی پانچ ٹیمیں انڈر۔14، انڈر۔16، انڈر۔19 اور سنئیر کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا جس کے لئے ضلع بھر سے 75 کھلاڑی شریک ہوئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy