Sun, 13 Oct 2019 11:54:47
قانون کے معاملے میں اتر پردیش کی یوگی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے ہفتہ کے روز طنز کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کسی بھی وقت کسی کو بھی قتل کیا جا سکتا ہے۔
View more
Sun, 13 Oct 2019 11:49:13
جھارکھنڈ ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر اور سابق ممبر پارلیمنٹ رامیشور راؤ نے الزام لگاتے ہوئے آج کہا ہے کہ ریاست کے وزیراعلی رگھوبر داس کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت گزشتہ پانچ برسوں میں وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے اس لئے اسے عوام سے ووٹ مانگنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔
View more
Sun, 13 Oct 2019 11:44:10
گزشتہ اسمبلی انتخابات میں دہلی کی چاندنی چوک سے عام آدمی پارٹی کے ٹکٹ پر اسمبلی پہنچنے والی الکا لامبا ہفتہ کو کانگریس میں واپس آگئیں۔ کانگریس کے پارٹی معاملات کے دہلی کے انچارج پی سی چاکو کی موجودگی میں محترمہ لامبا نے پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ کانگریس کی طلبا یونین کی تنظیم (این ایس یو آئی) سے سیاست شروع کرنے والی الکا لامبا 2015 میں عام آدمی پارٹی میں شامل ہوئیں اور چاندنی چوک سے رکن اسمبلی منتخب
View more
Sun, 13 Oct 2019 11:39:15
وادی کشمیر میں گزشتہ زائد از دو ماہ سے موبائل فون اور انٹرنیٹ خدمات پر پابندی، جو ہنوز جاری ہے، کے دوران اہلیان وادی کو جن متنوع مصائب و گوناگوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑا ان مصائب ومشکلات سے نصف صدی قبل کے لوگ بھی دوچار نہیں تھے۔
View more
Sun, 13 Oct 2019 11:33:52
کیا کرناٹک میں این آر سی کے نفاذ کے معاملے میں ریاستی حکومت کا موقف مرکزی حکومت خاص طور پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے موقف سے مختلف ہے- حالانکہ امیت شاہ نے حال ہی میں مغربی بنگال میں ایک بیان دیا تھا کہ اس ملک میں این آر سی کا عمل پورا ہونے کے بعد غیر ملکی قرار پانے والے ہندو، سکھ، عیسائی، بدھسٹ غیر ملکیوں کو ملک سے نکالا نہیں جائے گا- اس سے انہوں نے اپنے اور مرکزی حکومت کے ارادے صاف ظاہر کر دئ
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:58:18
مغربی بنگال کے مرشدآباد میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کے قتل کے معاملے میں بڑھتے سیاسی تنازعہ کے درمیان ریاست کی پولیس نے اپنی بات رکھنے کے لئے ٹوئٹر کا سہارا لیا ہے۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:53:31
سی بی آئی نے اناؤ عصمت دری متاثرہ حادثہ معاملے میں اپنے پہلے چارج شیٹ میں بی جے پی کے سابق ممبر اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگراور اس کے دیگرساتھیوں کے خلاف قتل کے الزام ہٹا دیے۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:48:59
مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لئے بنی کانگریس کی رابطہ کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں یہ طے ہوا کہ دونوں ریاستوں میں انتخابی مہم اور سوشل میڈیا مہم کی نگرانی کی جائے گی اور زیادہ سے زیادہ بہتر ترسیل کو یقینی بنایا جائے گا۔
View more
Sat, 12 Oct 2019 19:45:41
راجدھانی دہلی میں آلودگی کوروکنے کے لئے اروند کیجریوال حکومت نے 4 نومبر سے طاق۔جفت فارمولہ نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy