Wed, 16 Oct 2019 10:37:16
غیر قانونی طور پر رقم رکھنے کے الزام میں گزشتہ ایک ماہ سے تہاڑ جیل میں قید سابق وزیر اور سینئر کانگریس لیڈر ڈی کے شیو کمار کو ایک اور بار مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب دہلی کی خصوصی بی ایم ایل اے عدالت نے ان کی عدالتی تحویل مزید دس دن کے لئے بڑھا دی اب انہیں 25اکتوبر تک تہاڑ جیل میں ہی رہنا پڑے گا۔
View more
Wed, 16 Oct 2019 10:13:44
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم نجیب احمد کے لاپتہ ہونے کے تین سال بعد اس کی والدہ فاطمہ نفیس نے منگل کے روز جنتر منتر پر احتجاج کیا اور وزارت داخلہ سے اپنے بیٹے کی گمشدگی کے حوالہ سے جواب مانگا۔ اس موقع پر یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ کی جانب سے ایک احتجاجی مارچ کا انعقاد بھی کیا گیا۔
View more
Tue, 15 Oct 2019 19:51:15
آج منگل دوپہر کو ہوئی موسلادھار بارش اور بجلیاں گرنے سے ایک مکان کو نقصان پہنچا وہیں دوسرے ایک مکان کی الیکٹرانک اشیاء جل کر خاک ہوگئی۔
View more
Tue, 15 Oct 2019 18:48:22
یہاں پرمنعقدہ ایک مذہبی پروگرام میں معروف بدھسٹ سنت بھنتے آنند مہشتویرنائب صدر اکھل بھارتیہ بِکّو سنگھ نے دعویٰ کیا کہ رام ہندوستان میں پیدا نہیں ہوئے تھے بلکہ ان کا جنم تھائی لینڈ میں ہوا تھا۔اور اس مسئلے پر وہ کسی کے ساتھ بھی کھلی بحث کرنے اور اپنا موقف ثابت کرنے کے لئے تیار ہیں۔
View more
Tue, 15 Oct 2019 17:38:28
جنگلاتی زمین کے حقوق کے لئے لڑنے والی ہوراٹا سمیتی کے کارکنان نے آج بھٹکل ٹاون پولس تھانہ کے باہر جمع ہوکر محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا اور بھٹکل سب ڈیویژن کے اسسٹنٹ ایس پی کے نام میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Tue, 15 Oct 2019 17:33:40
امریکی وائٹ ہاؤس کے ایک ذمے دار نے دئے گئے خصوصی بیان میں باور کرایا ہے کہ ترکی پر پابندیاں سنجیدہ اور بھرپور نوعیت کی ہیں جو اس کی معیشت کو نقصان پہنچائیں گی۔ذمے دار کا کہنا تھا کہ اب ہمارا مقصد شام میں فائر بندی تک پہنچنا ہے۔
View more
Tue, 15 Oct 2019 13:26:21
حکومت کی طرف سے بے گھروں کو مکانات فراہم کرنے کی اسکیمیں برسہابرس سے چل رہی ہیں۔ اس میں سے ایک آشریہ اسکیم بھی ہے۔ سرکاری کی طرف سے ہر بار دعوے کیے جاتے ہیں کہ بے گھروں اور غریبو ں کا چھت فراہم کرنے کے منصوبے پوری طرح کامیاب ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 15 Oct 2019 13:13:08
عشق و محبت کے چکر میں مبتلا ہوکر جس لڑکے سے شادی کی تھی اسی نے وہاٹس ایپ کے ذریعے طلاق دے کر اپنی زندگی سے الگ کردیا تو مطلقہ خاتون ڈپٹی کمشنر دفتر کے باہر احتجاجی دھرنے پر بیٹھ گئی۔
View more
Tue, 15 Oct 2019 13:00:10
بھٹکل میں راستے پر کوئی قیمتی چیز کسی کو گری ہوئی ملتی ہے تو اکثر لوگ اُسے اُس کے اصل مالک تک پہنچانے کی کوشش کرنا عام بات ہے، بالخصوص مسلمانوں کو راستے میں پڑی ہوئی کوئی قیمتی چیز مل جاتی ہے تو لوگ یا تو خود سے سوشیل میڈیا میں پیغام وائرل کرکے اُسے اُس کے اصل مالک تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں یا پھر ساحل آن لائن دفتر میں بھی لاکر اُسے اصلی مالک تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy