Wed, 16 Oct 2019 19:05:36
سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر انتظامیہ سے بدھ کو کہا کہ وہ ان احکامات کو پیش کرے جن کی بنیاد پر ریاست میں مواصلاتی نظام پر پابندی عائد ہے۔
View more
Wed, 16 Oct 2019 18:56:38
آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو تہاڑ جیل میں پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 16 Oct 2019 18:55:10
سپریم کورٹ میں آج جو کچھ ہوا اس پر اپنے ردعمل کااظہارکرتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے کہا کہ بابری مسجدکے سلسلہ مسلمانان ہند کا موقف وہی ہے جس کا اظہار جمعیۃعلماء ہندکی طرف سے باربارکیا جاچکاہے یعنی جو جگہ مسجد کے لئے وقف کردی جائے وہ ہمیشہ مسجد ہی رہتی ہے، اس کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی، اس لئے نہ تو مسلمان دست بردارہوسکتاہے اور نہ ہی کسی دوسری جگہ منتقل کیا جاس
View more
Wed, 16 Oct 2019 18:47:40
جہاں تک فاقہ کشی اور غذائی قلت کا سوال ہے توہندوستان اپنے سے چھوٹے پڑوسی ملکوں نیپال، بنگلہ دیش اور پاکستان سے بھی پچھڑا ہوا ہے۔
View more
Wed, 16 Oct 2019 18:21:48
کسبا بینگرے میں واقع سرکاری ہائر پرائمری اسکول کے ٹیچروں کو لازمی طور پر ٹرانسفر کیے جانے کے خلاف طلبہ نے اپنی جماعتوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے باہر نکل کر احتجاج کیااور محکمہ تعلیمات کے افسران موقع پر پہنچنے تک احتجاج جاری رکھنے کی ضد پر اڑ گئے۔
View more
Wed, 16 Oct 2019 18:15:06
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ضلع صدر توفیق بیاری نے یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سرسی پولیس سرکل انسپکٹر گریش بھٹ ایس ڈی پی آئی کے تعلق سے ایک متعصب ذہنیت والا آفیسر ہے۔
View more
Wed, 16 Oct 2019 14:07:10
انجمن حامی مسلمین بھٹکل کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر اپنی علمی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے مورخہ 9/اکتوبر کو انجمن کالج فار ویمن میں طا لبات، اساتذہ، و سرپرست خواتین کے لئے تر بیتی و رہنمائی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر چنیئی کی مشہورتاجرہ و ماہرِتعلیم محترمہ نکہت فاطمہ سہیل نے بڑے ہی نا صحانہ انداز میں طالبات و خواتین سے مخاطب ہو ئیں۔
View more
Wed, 16 Oct 2019 13:53:34
بابری مسجد رام جنم بھومی ملکیت تنازعہ معاملہ کی سماعت کا منگل کو 39 واں دن تھا جس کے دوران جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کی بحث کا جواب دینے سب سے پہلے سینئر ایڈوکیٹ پراسرن نے عدالت کو بتایا کہ عدالت کے لئے تاریخ درست کرنے کا وقت آگیا ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ بابر کی جانب سے کی گئی غلطی کو درست کرکے ملک کے ہندوؤں کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بابر ایک حملہ آور تھا جس نے ہند
View more
Wed, 16 Oct 2019 13:08:10
سرسی پولیس اسٹیشن میں ایک نوجوان کومبینہ طور پر سرکل پولیس انسپکٹر کے ذریعے زد و کوب کرنے کا واقعہ پیر کے دن پیش آیا ہے۔ جس کے بعد متاثرہ نوجوان کو منگلورو کے اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy