Mon, 04 Nov 2019 10:24:31
آسام میں نیشنل رجسٹرآف سٹیزن شپ (این آرسی) کو لیکرچل رہی سیاسی رسہ کشی کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے اظہارخیال کیا ہے-
View more
Sun, 03 Nov 2019 23:46:53
بھٹکل مسلم جماعت قطر کے سرگرم رکن جناب محمد زُبیر خلیفہ پھر ایک بار صدر کے عہدہ پرمنتخب ہوگئے جبکہ جناب عبدالرب اسماعیلجی پہلی مرتبہ جنرل سکریٹری کے عہدہ پر منتخب ہوگئے ہیں۔ عہدیداران کا انتخاب دو ماہ قبل ہی عمل میں آیا تھا، البتہ حال ہی میں میڈیا کمیٹی کی تشکیل کے بعد پریس ریلیز کے ذریعے جانکاری جاری کی گئی۔
View more
Sun, 03 Nov 2019 23:08:54
مہاراشٹر اور ہریانہ میں ایک ساتھ ریاستی انتخابات ہوئے۔ دونوں جگہ بی جے پی اکثریت سے محروم رہی اس کے باوجود ہریانہ میں تین دن بعد حکومت بن گئی اور سارا معاملہ بخیر و خوبی نمٹ گیا۔
View more
Sun, 03 Nov 2019 23:05:55
کینیڈا میں طوفان سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 4 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑنا پڑا ہے، مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے۔
View more
Sun, 03 Nov 2019 23:02:51
فوج میں بھرتی ہونے کے لئے کشمیر میں نوجوان کافی پر جوش نظر آ ر ہیں اور ریاست کے تین اضلاع میں 40 ہزار سے زائد نوجوانوں نے فوج میں بھرتی ہونے کی درخواست دے کر اپنے جوش و خروش کا تعارف کرایا ہے۔
View more
Sun, 03 Nov 2019 22:59:23
24 اکتوبر کو ہریانہ اور مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج آئے تو ایسا لگ رہا تھا کہ ہریانہ میں بی جے پی کو حکومت بنانے میں مشکلیں پیش آسکتی ہیں
View more
Sun, 03 Nov 2019 22:51:55
سپریم کورٹ کے آنے والے چیف جسٹس ایس اے بوبڑے نے فیصلہ سنائے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ججوں کی تنقیدکوتوہین کا معاملہ بتایاہے۔
View more