Wed, 06 Nov 2019 11:06:22
بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کے صارفین نے الزام لگایا ہے کہ انہیں لینڈ لائن کنکشن نصب کرانے کے لئے نہ صرف بھاری رقم ادا کرنی پڑتی ہے بلکہ ہفتوں تک انتظار بھی کرنا پڑتا ہے۔ بتادیں کہ وادی میں پانچ اگست کو مواصلاتی ذرائع پر پابندی عائد ہونے کے قریب ایک ماہ بعد لینڈ لائن سروس کو بحال کیا گیا تھا جس کے باعث ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے بی ایس این ایل کے دفاتر میں لینڈ لائن نصب کرانے کے لئے
View more
Wed, 06 Nov 2019 10:56:50
بھٹکل کے ایلوڈی کوور پنچایت کے علاقے میں سرپن کٹے سے پورورگا تک نیشنل ہائی وے کی توسیع کے ساتھ سروس روڈ تعمیر نہ کرنے اور درمیان میں گاڑیاں موڑنے کے لئے کسی بھی مقام پر سہولت فراہم نہ کرنے سے ناراض مقامی عوام نے سوڈی گدّے کراس پر احتجاجی مظاہرا کیا۔
View more
Wed, 06 Nov 2019 10:52:48
ریجنل کمشنر ہرش گپتا نے بتایاکہ بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کی 12/اسٹانڈنگ کمیٹیوں کے لئے 4دسمبر کو انتخابات کروائے جائیں گے۔ ہائی کورٹ نے اسٹانڈنگ کمیٹیوں کے انتخابات پران کی میعاد مکمل نہ ہونے کے سبب روک لگائی تھی۔
View more
Wed, 06 Nov 2019 10:42:59
دہلی پولس کمشنر امولیہ پٹنائک نے پولس ہیڈکوارٹر کے باہر مظاہرہ کر نے والے پولس اہلکاروں کو انصاف کا بھروسہ دلاتے ہوئے کام پر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Wed, 06 Nov 2019 10:39:11
دہلی کانگریس کے صدر سبھاش چوپڑہ نے پارٹی کے رہنما شتروگھن سنہا اور ریاستی مہیلا کانگریس کی صدر شرمِشٹھا مکھرجی کے ساتھ منگل کے روز پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر نریندر مودی حکومت نے وقت رہتے سابق وزیر اعظم کی بات مان لی ہوتی تو فی الحال ملک کی معیشت جس بدترین دور سے گزر رہی ہے وہ ہمیں دیکھنے کو نہ ملتا۔
View more
Wed, 06 Nov 2019 10:36:14
میانمار کے صوبے رخائن میں باغی اركان فوج کے ذریعہ یرغمال بنائے گئے پانچ ہندوستانیوں، میانمار کے رکن پارلیمنٹ سمیت میانمار کے پانچ شہریوں کو رہا کرا لیا گیا۔ دریں اثنا، ذیابیطس کے مرض میں مبتلا 60 سالہ ہندوستانی شہری کا دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔
View more
Wed, 06 Nov 2019 10:32:25
ریاست مہاراشٹر میں اقتدار کے حصول کیلئے جاری رسہ کشی کے دوران آج یہاں کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے اراکین اسمبلی نے گورنر مہاراشٹر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کی اور ریاست میں بے موسم بارش سے ہوئے فصلو ں کے نقصان اور مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے تعلق سے گفتگو کی ۔
View more
Wed, 06 Nov 2019 10:28:41
دلت سنگھرش سمیتی کے ضلع صدردیپک کوڈالکر نے مطالبہ کیا ہے کہ موگیر سماج کے پچھڑے طبقے سے تعلق رکھنے کا جھوٹا سرٹفکیٹ پیش کرکے ضلع پنچایت صدر کے عہدے بر براجمان ہونے والی جئے شری موگیر کوان کے عہدے سے برخاست کردیا جائے۔
View more
Wed, 06 Nov 2019 10:19:47
ایودھیاپرآنے والے فیصلے کے پیش نظر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بی جے پی نے اپنے مسلم رہنماؤں کے ذریعے دوسرے فریقوں کے ساتھ ملاقاتوں کاسلسلہ شروع کیاہے- چنانچہ آر ایس ایس-بی جے پی کے سنیئر مسلم لیڈران اپنی کمیونٹی کے علماء اوردانشوران سے میٹنگوں میں مصروف ہیں -دومیٹنگوں کے بعداگلے ایک ہفتے میں 20میٹنگیں ہونی ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy