Sat, 09 Nov 2019 18:46:35
ضلع اُترکنڑا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کما ر نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابری مسجد تنازع کے سلسلے میں سپریم کورٹ سے جو فیصلہ آیا ہے اس پس منظر میں کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور ضلع میں امن وامان بنائے رکھنے کے لئے تمام طرح کے اقدامات کیے جائیں گے۔
View more
Sat, 09 Nov 2019 11:31:36
ایودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعہ معاملہ میں سپریم کورٹ نے آج اپنا تاریخی فیصلہ سنادیا جس میں عدالت نے کہا کہ ایودھیا کی متنازعہ زمین مسلم فریق کو نہیں بلکہ ہندوؤں کو دی جائے گی اور اس کے لیے ایک ٹرسٹ قائم کیا جائے گا۔ اس تعلق سے عدالت نے حکومت سے کہا ہے کہ فی الحال اس متنازعہ زمین کو حکومت اپنے قبضے میں لے اور دی گئی ہدایت کے مطابق آگے کی کارروائی کرے ۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکو
View more
Sat, 09 Nov 2019 10:29:23
سپریم کورٹ کی طرف سے ہفتہ 9نومبرکی صبح بابری مسجد۔ رام جنم بھومی کے صدیوں پرانے تنازعے پر قطعی فیصلہ سنانے کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں ہائی الرٹ کا اعلان کردیا گیا۔
View more
Sat, 09 Nov 2019 10:22:37
ملک کی سب سے بڑی عدالت یعنی سپریم کورٹ 10.30 بجے تاریخی فیصلہ سنانے والی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی قیادت والی 5 ججوں کی بنچ ایودھیا معاملے میں فیصلہ دے گی۔ سپریم کورٹ نے ایودھیا معاملہ میں 40 دن تک لگاتار سماعت کرنے کے بعد 16 اکتوبر کو اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ اس دوران ہندو اور مسلم فریق دونوں کی ہی طرف سے زوردار دلیلیں عدالت کے سامنے رکھی گئیں۔
View more
Fri, 08 Nov 2019 23:33:22
گزشتہ 6 نومبر کو فہیم انصاری نے آزادی کی سانس اس وقت لی جب تقریباً 12 سال بعد وہ اتر پردیش کی بریلی جیل سے باہر آئے اور پھر جمعرات کوممبئی میں موجود اپنی فیملی کے ساتھ کھانا کھایا۔
View more
Fri, 08 Nov 2019 23:26:41
کاوور پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر، سب انسپکٹر اور دیگر اہلکاروں نے ایک شخص کوگرفتار کرلیا جس پر الزام ہے کہ اس کے پاس گانجہ موجود تھااور اس نے یہ گانجہ راگھویندرا مٹھ کی طرف جانے والی سڑک کے کنارے فروخت کرنے کی کوشش کررہا تھا۔
View more
Fri, 08 Nov 2019 23:15:55
وادی کشمیر میں جمعہ کے روز جہاں غیر اعلانیہ ہڑتال کا سلسلہ 96 ویں دن بھی جاری رہا وہیں سری نگر کی تاریخی جامع مسجد کے منبر ومحراب لگاتار 14 ویں ہفتے بھی خاموش رہے۔
View more
Fri, 08 Nov 2019 23:10:32
ایودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعہ معاملہ میں سپریم کورٹ کل یعنی سنیچر کو صبح کے 10.30 بجے اپنے فیصلے کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔
View more
Fri, 08 Nov 2019 20:06:00
یہاں جالی سمندر کنارے ایک شادی شدہ خاتون بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی جسے مقامی نوجوانوں نے فوراً بھٹکل سرکاری اسپتال پہنچایا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرایا۔ خاتون جالی روڈ کی بتائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy