Sun, 10 Nov 2019 20:33:09
ایودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ سنائے جانے بعد سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کے ردعمل ظاہر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 20:28:48
کرناٹک اسمبلی کی 15 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان ہو گیا ہے، کرناٹک کے چیف الیکشن افسر سنجیو کمار نے کہا، ’’5 دسمبر کو پولنگ اور 9 دسمبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی، اسی کے ساتھ ہی 11 نومبر سے مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گی‘‘۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 20:23:49
طوفان ’بلبل‘ کے ہندوستان -بنگلہ دیش کے کنارے پر پہنچنے کے بعد مغربی بنگال کے ساحلی علاقوں اور سندربن کے پاس بكھالی، نامكھانا، كاک ديپ اور ساگرديپ میں چاروں طرف تباہی کا منظر ہے۔اس طوفان میں اب تک دو افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 20:19:40
ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے بھٹکل کے مختلف علاقوں میں سیرت النبیﷺ کے الگ الگ پروگرام منعقد ہورہے ہیں ، اسی طرح کا ایک پروگرام حنیف آباد میں منعقد ہوا جس میں علی میاں اسلامک اکیڈمی کے بانی و جنرل سکریٹری اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مولانا الیاس جاکٹی ندوی نے ولولہ انگیز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم و ملت کے بچے جیسے جیسے تعلیم کے میدان میں آگے بڑھ رہے ہیں، اُن کا ایمان کمزور سے ک
View more
Sun, 10 Nov 2019 17:05:10
سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج اسوک کمار گنگولی نے ہفتے کے روز سیاسی طور پر حساس ایودھیا ملکیت معاملے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوالات کھڑے کئے ہیں اور کہا ہے کہ وہ اس فیصلے سے پریشان ہیں۔ متنازع زمین ہندووں کو دئے جانے اور مسجد کے لئے ایودھیا میں ہی کہیں اور زمین دئے جانے کے فیصلہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے گنگولی نے کہا کہ جس طرح کا فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا ہے اس سے ان ک
View more
Sun, 10 Nov 2019 16:56:02
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں واقع کالا خطائی نارنگ منڈی سڑک پر آج کل خاصی آمد و رفت ہے۔ لاہور، اسلام آباد سمیت پاکستان کے ہر علاقے کی نمبر پلیٹ والی گاڑیاں یہاں کا رْخ کر رہی ہیں۔ کیونکہ یہی وہ اکلوتی سڑک ہے جو سیدھی کرتار پور صاحب جاتی ہے۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 14:53:29
18 ویں صدی کے مشہور حکمران اور تاریخ ساز شخصیت حضرت ٹیپو سلطان شہید جنہیں شیر میسور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا میں راکٹ سازی اور میزائل سازی کا موجد کہلاتے ہیں ۔ یہ وہی حکمران ہیں جنہوں نے 1792ء کی جنگ میں انگریزوں کے خلاف پہلی بار راکٹ کا بڑی کامیابی کے ساتھ استعمال کیا تھا اور دشمنوں کو عبرت ناک شکست دی تھی۔ اُن کی یوم پیدائش کے موقع پر آج 10/ نومبر کو قومی سماجی ادارہ مجل
View more
Sun, 10 Nov 2019 14:10:21
) متنازعہ بیانات سے امن میں خلل ڈالنے والے بی جے پی رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب بنگلور میں عوامی نمائندوں کی خصوصی عدالت نے ان کی درخواست مسترد کردی۔ اُترکنڑا سے ہندوتوا کے نام پر جیت درج کرنے والے اقلیتوں کے خلاف بھاشن دینے والے آننت کمار ہیگڈ ے وہی ہیں جنہوں نے اسلام مخالف بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ جب تک اسلام رہے گا، دہشت گردی رہے گی۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 13:33:26
موجودہ ودھان پریشد کے رکن اور سابق ریاستی وزیرتعلیم نے پرائیویٹ انگلش میڈیم تعلیمی اداروں کے تعلق سے کہا کہ میرے اس بیان چاہے کوئی ناراض ہوتا ہے تو ہوجائے مگر یہ حقیقت ہے کہ 90%نجی تعلیمی ادارے تجارتی مراکز بن گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy