Sun, 10 Nov 2019 11:44:19
ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ میں سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد سنیچر کو پورے ملک میں صورتحال معمول کے مطابق رہی اور اس دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوااور امن و ہم آہنگی قائم رہی۔ عدالت عظمی کے فیصلے کے پیش نظر پورے ملک میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے تھے اور اس معاملہ کا مرکز ’ایودھیا‘ کو چھاونی میں تبدیل کردیا گیا تھا جبکہ قومی راجدھانی کے کچھ حصوں میں ڈرون سے نگرانی کی گئی۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 11:38:10
میں نے کبھی ذات پات کی بنیاد پر سیاست نہیں کی۔ اپنی ذات والوں کے حق میں کسی کی مدد کرنے کی بات ثابت کردیں تو سیاست سے ہی کنارہ کشی اختیار کرلوں گا۔ یہ بات سابق ریاستی وزیر وسینئر کانگریس لیڈر ڈی کے شیوکمار نے کہی۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 11:34:38
آئندہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو واضح اکثریت کے ساتھ کامیابی ملے گی اور ڈی کے شیوکمار ریاست کے اگلے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ یہ بات رکن اسمبلی تنویرسیٹھ نے کہی۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 11:30:52
ایڈی یورپا قیادت والی ریاست کی بی جے پی حکومت نے ٹیپوجینتی رد کردی جس کے سبب میسورمیں ٹیپو سلطان شہیدؒ کا یوم پیدائش عالیشان پیمانے پر منانے کا فیصلہ عمائدین شہر نے کیا۔
View more
Sun, 10 Nov 2019 11:00:18
کروڑوں روپے کے آئی ایم اے فراڈ کیس میں اپنی جانچ کو آگے بڑھاتے ہوئے سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے جمعہ کے روز ریاست کے چند سرکردہ پولیس افسروں کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے- بتایا جاتا ہے کہ سی بی آئی کے ان چھاپوں کا دائرہ ملک گیر پیمانے پر تھا-
View more
Sun, 10 Nov 2019 10:51:57
ریاستی حکومت کی طرف سے جہاں تمام بنیادی سطح کی تعلیمی اسکالر شپس کو ساتویں جماعت تک ختم کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے وہیں اقلیتی ڈائرکٹوریٹ کے ذریعے پہلی جماعت سے دسویں جماعت تک مرکزی اور ریاستی حکومت کی طرف سے دی جانے والی اسکالر شپ اسکیموں کو ختم کردینے کے لئے بھی حکومت کی طرف سے پوری تیاری کی جا چکی ہے-
View more
Sat, 09 Nov 2019 23:42:04
اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد-رام مندر تنازع میں حق ملکیت کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کے ذریعہ سنائے گئے فیصلہ سے قبل ممبئی سمیت مہاراشٹر بھر میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے گئے۔ اس کے علاوہ ممبئی کے حساس علاقوں اور چوراہوں پر مسلح پولس کی تعیناتی کردی گئی۔
View more
Sat, 09 Nov 2019 23:39:19
اترپردیش پولس نے سی آر پی سی کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے اور ایودھیا قضیہ پر سپریم کورٹ کی جانب سے آنے والے فیصلے کے بعد ماحول خراب کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں پولس نے 8 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 09 Nov 2019 23:08:31
خلیج بنگال سے شمال کی سمت بڑھنے والے گردابی طوفان ’بلبل‘ کی وجہ سے کسی قسم کے نقصان سے بچنے کےلئے راحت اور بچاؤ کام کےلئے بحریہ کے تین جہاز اور ایک طیارے کو تیار رکھا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy