Tue, 19 Nov 2019 21:33:33
کاشی ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں سنسکرت پروفیسر کے خلاف چل رہی مخالفت سے گزشتہ 12 دنوں سے پڑھائی مکمل طور ٹھپ ہے۔
View more
Tue, 19 Nov 2019 20:52:21
مرکزی وزیرمملکت برائے داخلہ جی کشن ریڈی نے منگل کو کہا کہ مئی 2014 سے اپریل 2019 کے دوران اس کے پہلے پانچ سالوں کے مقابلے میں نکسلی تشدد سے منسلک واقعات میں 43 فیصد تک کمی آئی ہے۔
View more
Tue, 19 Nov 2019 20:48:42
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو واضح کیا کہ سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو ضمانت دینے سے انکار کرنے والے اس کے حکم میں دوسرے کیس کے حقائق کا ذکر صرف حوالے کے لئے کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 19 Nov 2019 20:45:17
اتراکھنڈ اور اتر پردیش میں نیشنل ہائی وے 74 کے چوڑاکرنے سے متعلق مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں منی لانڈرنگ کی روک تھام قانون کے تحت ای ڈی نے 21.96 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی ہے۔
View more
Tue, 19 Nov 2019 20:40:32
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے چیف اور مسلمانوں کی بے باک آواز کہے جانے والے اسد الدین اویسی مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس چیف ممتا بنرجی کے نشانے پر آ گئے ہیں۔
View more
Tue, 19 Nov 2019 20:32:06
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کی طرف سے حملہ کئے جانے پر اب اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Tue, 19 Nov 2019 18:05:27
ایک دلت نابالغ لڑکی کو بہلا پھسلاکر سنسان مقام پر لے جانے اور اس کی عصمت دری کرنے کے الزام میں کوٹا پولیس نے اشوک پجاری(۳۳سال) نامی ایک شخص کوپوکسو ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy