Wed, 27 Nov 2019 11:07:52
سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیا نند پر عصمت دری کا الزام لگانے والی و بلیک میل کرنے کے الزام میں جیل میں بند متأثرہ قانون کی طالبہ کو روہیل کھنڈ یونیورسٹی انتظامیہ نے امتحان میں بیٹھنے سے روک دیا۔
View more
Wed, 27 Nov 2019 11:03:30
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے سینئر لیڈر اتل کمار انجان نے مہاراشٹر کے واقعہ کو اخلاقی قدروں کی جیت قرار دیتے ہوئے وزیرداخلہ امیت شاہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا -
View more
Wed, 27 Nov 2019 11:01:14
کانگریس نے مہاراشٹر کے تعلق سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو جمہوریت کی بڑی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ پارٹی کے منہ پر یہ زور کا طمانچہ ہے -
View more
Wed, 27 Nov 2019 09:26:58
بھٹکل ٹیکسی ڈرائیورس و مالکان یونین کی جانب سے روڈ ٹرانسپورٹ آفسر، ہوناور کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا گیا ہے جس میں اس بات کا مطالبہ کیا گیا ہے کہ غیر قانونی طور پر پرائیویٹ کاروں اور دیگر سواریوں کے ذریعے مسافروں کو لے جانے کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ اس تعلق سے ٹیکسی ڈرائیوروں نے بھٹکل سرکل پولس انسپکٹر سے بھی ملاقات کرتے ہوئے اُنہیں آگاہ کیا ہے کہ بھٹکل میں کئی لوگ پرائیویٹ سواریوں کو
View more
Tue, 26 Nov 2019 22:58:17
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی ہلچل تیز ہوچکی ہے، اس درمیان کانگریس پارٹی نے بالاصاحب تھوراٹ کو ایک بار پھر کانگریس لیجسلیچر پارٹی (سی ایل پی) کا لیڈر منتخب کرلیا ہے،
View more
Tue, 26 Nov 2019 22:54:57
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے منگل کو ہندوستانی آئین كو ملک کی تہذیب و ثقافت اور آدرشوں کاعکاس بتاتے ہوئے ’یوم آئین‘ کو ’بنیاد ی فرائض کا تہوار‘ کے طور پر منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بتائے راستہ پر چل کر ہی نئے ہندوستان کی تعمیر کی جا سکتی ہے۔
View more
Tue, 26 Nov 2019 22:47:39
آدھار کو لانچ ہوئے ایک عشرہ ہو چکا ہے اور اس دوران ملک کی عوام کے لئے اس کی اہمیت بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی وجہ سے لوگوں کی نجی ڈاٹا کو محفوظ ہونے یا نہ ہونے کا مسئلہ بھی کئی مرتبہ اٹھا ہے۔
View more
Tue, 26 Nov 2019 22:45:21
جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے امیر حلقہ حامد محمد خان نے مرکزی وزیر داخلہ کی جانب سے ملک بھر میں این آر سی کے نفاذ اور شہریت ترمیمی بل سے متعلق اعلان پر اپنی تشویش کا اظہار
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy