Tue, 26 Nov 2019 22:39:11
کانگریس نے مہاراشٹر سیاسی بحران کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے اس کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یومِ آئین (کانسٹی ٹیوشن ڈے) پر عدالت عظمیٰ نے ملک کے عوام کو بہترین تحفہ دیا ہے۔
View more
Tue, 26 Nov 2019 22:34:00
میجر سواتی سرولّی دھارواڑ کر کی قیادت میں ملٹری انٹلی جنس یونٹ اور سٹی نارتھ ڈیویژن کے اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کی قیادت میں مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے سورتکل سے منجو ناتھ ریڈی نامی ایک شخص کو گرفتار کرلیاجس نے اپنے آپ کو فوجی افسرکے طور پر متعارف کررکھا تھا۔
View more
Tue, 26 Nov 2019 22:31:39
الال کے قریب واقع ایک مچھلی کے کارخانے (فِش مِیل) میں ڈیوٹی پر تاخیر سے آنے والے ملازم سے باز پرس کرنے پر ناراض ملازم نے کارخانے کے سپروائزر کو چاقو گھونپ کر زخمی کردیا۔
View more
Tue, 26 Nov 2019 22:24:06
کارکلا میں بیلمان علاقے میں اسٹیٹ ہائی وے پر ٹول گیٹ تعمیر کرنے کے لئے خفیہ طور پر سروے کیے جانے کی اطلاع جب ملی تو مقامی عوام نے اس کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو دھمکی دی ہے
View more
Tue, 26 Nov 2019 20:32:14
مہاراشٹرا میں بالاخر بی جے پی کو شرد پوار کے آگے اپنے گھٹنے ٹیکنے پڑے اور وزیر اعلیٰ فڑنویس کو حلف اٹھانے کے صرف تین دن بعد ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا۔ سپریم کورٹ نے آج منگل صبح بی جے پی کو حکم دیا تھا کہ وہ کل بدھ کو فلور ٹیسٹ کرے لیکن فڑنویس نے اس کا انتظار کیے بغیر ہی عہدہ چھوڑ دیا۔یاد رہے کہ وزیراعلیٰ کے استعفیٰ سے کچھ گھنٹوں پہلے ہی نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے بھی استعف
View more
Mon, 25 Nov 2019 23:48:48
لوک سبھا میں مہاراشٹر مسئلے پر پیر کو خصوصی سیکورٹی گروپ (ایس پی جی) ایکٹ میں ترمیم بل پیش کیا گیا۔اس میں کسی سابق وزیر اعظم کے خاندان کو ایس پی جی کے تحفظ کے دائرے سے باہر رکھنے کی تجویز کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy