Mon, 25 Nov 2019 23:35:05
مہاراشٹر میں سیاسی واقعات کو لے کر بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے راجستھان کے نائب وزیر اعلی اور کانگریس کے ریاستی صدر سچن پائلٹ نے پیر کو کہا کہ ملک میں جس طرح کا ماحول بنا ہے اس سے عوام ناخوش ہے۔
View more
Mon, 25 Nov 2019 23:32:51
مرکزی حکومت کے جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کی زیادہ تردفعات کو ختم کرنے کے خلاف پرتشدداحتجاج منعقد کرنے میں شامل ہونے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے پیر کو اس کی اطلاع دی۔
View more
Mon, 25 Nov 2019 23:16:04
مہاراشٹر میں آئے سیاسی بھونچال کے بعد شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے پیر کو دعوی کیا کہ بی جے پی لیڈر اگر اقتدار سے دور رہے تو ان کا دماغ خراب ہو جائے گا۔
View more
Mon, 25 Nov 2019 23:13:09
دہلی میٹرو اسٹیشن پر سی آئی ایس ایف جوانوں نے 19 سالہ نوجوان کو غیر قانونی طور سے 50 لاکھ روپے نقد لے کر جاتے ہوئے پکڑا۔
View more