Thu, 28 Nov 2019 12:53:49
سرسی تعلقہ کے راما پور دیہات میں یلاپور ضمنی انتخاب کے پرچار کے دوران کانگریسی اور بی جے پی کارکنا ن میں جھڑپ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Thu, 28 Nov 2019 12:49:51
کانگریس پارٹی کو چھوڑ کر بی جے پی کے ساتھ جانے اور کنول کے نشان پریلاپور سے ضمنی انتخاب لڑنے والے شیورام ہیبار کو اپنی تشہیری مہم کے دوران بڑی ہزیمت کا سامنا کرناپڑا جب گاؤں والوں نے ان کے خلاف منفی رویہ اپنایا اور اپنے غصے کا نشانہ بنایا۔ جس کے بعد شیورام ہیبار کو وہاں سے منھ سے لٹکاکر واپس لوٹنے پر مجبور ہونا پڑا۔
View more
Thu, 28 Nov 2019 12:47:12
پچھلے دنوں گوا سے قانونی دستاویزات کے بغیرغیرملکی کرنسی لانے کے الزام میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو کاروار بس اسٹانڈ پر گرفتار کیا گیا تھا،اب خبر ملی ہے کہ کاروار پولس نے اسی معاملے میں ایک اور شخص کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Thu, 28 Nov 2019 10:55:48
ریاست کرناٹک میں آنے والے 11سال میں 2کروڑ سے زائد نوجوانوں کو تربیت کے ذریعہ ہنر مند بنانے کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے- یہ بات ریاستی وزیر برائے چھوٹی اور صنعت جگدیش شٹر نے کہا-
View more
Thu, 28 Nov 2019 10:43:01
مہاراشٹر میں حکومت سازی کے باوجود کرسی گنوا دینے کے بعد بی جے پی میں ہاہاکار مچا ہوا ہے اور پارٹی کے کئی سینئر رہنما اپنی ہی پارٹی پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ کئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بی جے پی کا اجیت پوار کے ساتھ ہاتھ ملانے کا فیصلہ درست نہیں تھا اور اس سے پارٹی کی شبیہ پر منفی اثر پڑا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور مہاراشٹرا کے سابق وزیر ایکناتھ کھڈسے نے اجیت پوار سے ہاتھ ملانے پر بی جے پی
View more
Thu, 28 Nov 2019 10:36:24
ریاست مہاراشٹر کے نومنتخب وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو یہ شرف حاصل ہے کہ وہ مہاراشٹر کے طاقتور سیاسی خاندان بال ٹھاکرے فیملی کے واحد چشم و چراغ ہیں جو وزیر اعلی کی کرسی تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔
View more
Thu, 28 Nov 2019 09:54:38
نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کرکے اُسے حاملہ بناکر فرار ہونے کی واردات بھٹکل تعلقہ کے حنیف آباد میں پیش آئی ہے جس کے تعلق سے بھٹکل مضافاتی پولس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔
View more
Wed, 27 Nov 2019 22:54:53
آئی این ایکس منی لانڈرنگ معاملے میں تہاڑ جیل میں بند سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم سے ملنے کے لئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی تہاڑ جیل پہنچے۔
View more
Wed, 27 Nov 2019 22:51:44
این سی پی لیڈر اجیت پوار نے بدھ کو کہا کہ وہ اپنی پارٹی میں رہیں گے اور انہیں کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ نامزد وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے لیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy