Mon, 25 Nov 2019 11:46:34
مہاراشٹر میں بی جے پی کا داؤ الٹا پڑتا نظر آ رہا ہے، جن این سی پی ممبران اسمبلی کے دم پر بی جے پی نے اجیت پوار کی حمایت حاصل کر حکومت بنائی ہے،
View more
Sun, 24 Nov 2019 20:54:55
حکومت پیر کو لوک سبھا میں ’خصوصی سیکورٹی گروپ ایکٹ‘ میں ترمیم بل پیش کرے گی جس میں کسی سابق وزیر اعظم کے خاندان کو ایس پی جی کے تحفظ کے دائرے سے باہر رکھنے کی تجویز کی گئی ہے۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 20:42:41
سیاحتی دورے پر نکلے ہوئے کیرالہ کے چار سیاح جب دوپہر کو ملپے کے قریب سینٹ جزیرے پر پہنچے تو قاعدے کے مطابق شام کو انہیں آخری کشتی سے واپس لوٹ آنا چاہیے تھا، مگر وقت پر وہ کشتی کے پاس نہیں پہنچ سکے جس کے بعد پوری رات انہیں جزیرے پر ہی گزارنی پڑی۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 20:31:46
بھٹکل سے قریب بحیرہ عرب میں نیترانی جزیرے کے پاس ایک ماہی گیر کشتی غرقاب ہوگئی، مگر کوسٹ گارڈ کے عملے کی بروقت کارروائی سے کشتی پر موجود4ماہی گیروں کو بچالیا گیا۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 13:44:35
مہاراشٹر میں بی جے پی کی طرف سے حکومت سازی میں جلد بازی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے معروف قانون داں اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے جنرل سکریٹری، راجیہ سبھا رکن و ایڈوکیٹ مجید میمن نے کہا کہ مہاراشٹر کے گورنر نے جس انداز میں صدر راج کو صبح 5 بج کر 57 منٹ پر واپس لیا وہ غیر ضروری اور غیر آئینی ہے ۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 13:39:00
جموں و کشمیر کےایک سینئر پولیس افسرنے ہفتہ کو دعوی کرتے ہوئےکہا ہے کہ سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز پڑھنے پرکوئی پابندی نہیں لگی ہے۔
View more
Sun, 24 Nov 2019 13:25:06
مہاراشٹر میں فڑنویس کی قیادت والی حکومت بنانے پر شیو سینا، این سی پی اور کانگریس کی گورنر کے حکم کے خلاف دائر عرضی پر اتوار کے روز سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین سینئر جج این وی رمن کی سربراہی والی تین رکنی خصوصی بینچ نے اس معاملہ کی سماعت کی۔ بنچ نے تمام دلائل کو سننے کے بعد تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دئے اور گونر سے تمام دستاویزات طلب کر لئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy