Wed, 18 Dec 2019 20:18:06
کرناٹکا کے وزیر داخلہ بسواراج بومئی نے اعلان کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد صدر جمہوریہ ہند نے اپنے دستخط ثبت کردئے جس سے اب یہ قانون بن گیا ہے
View more
Wed, 18 Dec 2019 12:34:51
کرناٹک کے شیموگہ، بلاری، میسورو، بنگلورو، اور دیگر علاقو میں شہری ترمیم قانون کے خلاف احتجاج مظاہرے کئے اور ریالیاں نکالتے ہوئے مرکزی بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ احتجاج کے بعد پولیس نے دفعہ 144کے تحت امتناعی احکام نافذ کردیئے۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 11:37:05
ضلع دکشن کنڑا میں بنٹوال کے قریب ایک اسکول انتظامیہ کے 5/ ارکان کو مبینہ طور پر اسکول کے سالانہ یوم اسپورٹس کے موقع پر طلبہ کی جانب سے بابری مسجد انہدام کی مبینہ منطور کشی کی منظر کشی کے بناء پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 10:44:19
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ( سی پی آئی ) کی قومی سکریٹری امرجیت کور نے کہا ہے کہ بائیں بازو کی جماعتوں کی جانب سے شہریت ترمیمی ایکٹ ( سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر ( این آرسی ) کی مخالفت میں قومی سطح پر 19 دسمبر کو پرزور مظاہرہ کیاجائے گا اور اسی دن ان مسائل کو لیکر بہار بندکی اپیل کی گئی ہے۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 10:38:41
شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولس کمشنریٹ کے حدود میں 26سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلا دینے کی واردات کے ملزمین کے انکاونٹر میں ہلاکت کے بعد ان کی لاشیں اب مسخ ہونے لگی ہیں۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 10:34:37
شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے 2019) کے خلاف 17 دسمبر کی رات جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے طلبا نے آئین کے مطابق پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر دہلی پولس اور یو پی پولس نے بلا اجازت کیمپس میں داخل ہوکر ظلم و بربریت کا وحشیانہ مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 10:29:35
وزیر اعظم نریندرمودی نے کانگریس اور بایاں محاذ پر شہریت ترمیمی قان (سی اے اے) کی وجہ سے مسلمانوں کو خوف زدہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج دعویٰ کیاکہ اس قانون سے ملک میں ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی اور پارسی کسی بھی فرقہ کے لوگوں کی شہریت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 10:22:05
سپریم کورٹ نے ملک کی آٹھ ریاستوں میں ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے کے حکم سے متعلق مفادعامہ کی عرضی منگل کو خارج کردی۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 05:05:31
ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج کے درمیان حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں نے منگل کے روز کانگریس صدر سونیا گاندھی کی قیادت میں صدرہند رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اور متنازعہ قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ پولس کا جامعہ ملیہ یونیورسٹی کے ہوسٹل میں گھس کر کی گئی لاٹھی چارج اور طلبا پر حملوں کے خلاف سخت ناراضگی ظاہر کی گئی اور اس معاملے کی جوڈیشیل میجسٹر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy