Fri, 20 Dec 2019 11:38:48
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف منعقد بند کا کل گجرات میں ملا جلا اثر رہا حالانکہ اس دوران ریاست کی معاشی راجدھانی کہے جانے والے سب سے بڑے شہراحمدآباد کے اقلیتی اکثریتی مرزاپور اور شاہ عالم علاقوں میں تشدد پسندانہ مظاہرہ بھی ہوا۔
View more
Fri, 20 Dec 2019 11:33:13
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی (قومی رجسٹر برائے شہریت) کے خلاف دہلی کے متعدد علاقوں میں جمعرات کے روز بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
View more
Fri, 20 Dec 2019 11:29:17
ممبئی کے تاریخی اگست کرانتی میدان میں آج شام عروس البلاد کے لاکھوں شہریوں نے پہنچ کر مرکز کی مودی حکومت کے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی خلاف زبردست احتجاج کیا
View more
Fri, 20 Dec 2019 11:25:02
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سماج وادی پارٹی اور دیگر تنظیموں کی جانب سے ریاست گیر کیے جا رہے احتجاج کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔
View more
Fri, 20 Dec 2019 11:10:28
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے پر دہلی کی یونیورسٹی ’جامعہ ملیہ اسلامیہ‘ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے طلباء پر پولیس کی بربریت کے معاملہ پر جمعرات کے روز دہلی ہائی کورٹ اور الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت کی گئی۔
View more
Fri, 20 Dec 2019 10:57:05
دہلی ہائی کورٹ نے نربھیا آبروریزی اور قتل کیس کے ایک مجرم کو ایک ماہ کے اندر نئی دستاویزات پیش کر کے یہ ثابت کرنے کو کہا ہے کہ وہ واقعہ کے وقت نابالغ تھا۔
View more
Fri, 20 Dec 2019 10:52:39
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے نظر ثانی شہریت قانون کو لے کر جمعرات کو بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے سوال کیا کہ حکومت ان ہندو پناہ گزین کو ملک میں کس جگہ اور کس طرح بسانے والی ہے؟
View more
Fri, 20 Dec 2019 10:49:51
این آر سی اور شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر جاری احتجاج کے دوران آج کولکتہ میں فلمی دنیا اور فن و ثقافت سے وابستہ کئی اہم شخصیات سڑک پر اتر کرشہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کی قیادت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy