Mon, 16 Dec 2019 13:06:34
موسم بھلے کوئی بھی ہو، پانی پیاس کو بجھانے میں بہترین کردار ادا کرتا ہے۔ بچوں کی صحت اور اُن کی نشونما کے لئے بھی پانی بے حد ضروری ہے۔ ماہرین کی مانیں تو بچوں کو کئی بیماریوں سے دور رکھنے کےلئے مناسب مقدار میں وقفے وقفے سے پانی پینا ضروری ہے، مگر بچے جب صبح سے شام تک اسکول میں رہتے ہوں تو ظاہر بات ہے کہ اُن کو مناسب مقدار میں پانی پینے کا موقع نہیں ملتا، لیکن اب پہل کرتے ہوئے انجمن آزا
View more
Mon, 16 Dec 2019 13:01:04
جامعہ یونیورسٹی کے اندر اور باہر ہونے والے کل کے ہنگاموں کے بعد جامعہ کے آس پاس کے علاقوں میں حالات بہت کشیدہ ہیں۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 11:53:37
جنوبی کینرا ور اڈپی ضلع میں 15دسمبر سے نیشنل ہائی وے ۶۶ پر موٹر گاڑیوں کو ٹول گیٹس سے گزرنے کے لئے فاسٹ ٹیک کا استعمال شروع ہوگیا ہے۔ اور تمام گاڑیوں کو فاسٹ ٹیگ حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں 15جنوری تک کی توسیع کی گئی ہے۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 11:37:19
سپریم کورٹ کی جانب سے نظرثانی کی درخواست مسترد ہونے کے بعد بابری مسجد - رام جنم بھومی معاملہ میں مسلم فریقین اب کیوریٹیو پٹیشن دائر کرنے پر غور و خوض کر رہے ہیں۔ کیوریٹیو پٹیشن عدالت میں شکایات کے ازالے کے لئے دستیاب آخری عدالتی راستہ ہے، جس کا فیصلہ عام طور پر ججوں کے چیمبر میں ہوتا ہے۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 11:18:29
عصمت دری کے قصورواروں کو پھانسی کی سزا دینے کے مطالبے پر گزشتہ 13دنوں سے راج گھاٹ پر بھوک ہڑتال کررہیں دہلی خواتین کمیشن (ڈی سی ڈبلیو) کی صدر سواتی مالیوال اتوار کی صبح بیہوش ہو گئیں -
View more
Mon, 16 Dec 2019 11:14:50
شہریت قانون کے خلاف پورے ہندوستان میں کہیں پرتشدد توکہیں پرامن احتجاجات اور مظاہرے جاری ہیں - سنگین حالات کے سامنے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے گھٹنے ٹیکنے کا اشارہ بھی دے دیا ہے -
View more
Mon, 16 Dec 2019 11:01:32
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دارالحکومت دہلی کے جامعہ نگرعلاقے میں احتجاج اور پولیس سے جھڑپ کے بعد جامعہ ملیہ اسلامیہ کوپولیس نے چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہےکہ پولیس نے اس دوران مظاہرین کی گرفتاریاں بھی کی ہیں اورانہیں پولیس بس سے لے جایا گیا ہے۔ طلباء کا الزام ہےکہ پولیس نے جامعہ کےاندرگھس کرطلبا وطالبات کی پٹائی بھی کی ہے۔ اس طرح کے ویڈیو بھی وائرل ہورہے ہیں۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 10:53:24
آج جب اوکھلا باسی سو کر اُٹھے تو منظر ہی بدلا ہوا تھا، دکانیں بند تھیں، سڑکیں سنسان، تمام لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تھے، کرفیو کا عالم تھا، مختلف جگہو ں سے بڑی تعداد میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں، تاحد نظر انسانی سروں کا ہجوم نظر آرہا تھا۔
View more
Sun, 15 Dec 2019 23:36:15
بالی ووڈ اداکارہ پائل روہتگی کو راجستھان کی بوندی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پائل روہتگی کو سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو پر قابل اعتراض تبصرہ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy