Thu, 19 Dec 2019 20:27:32
صبح دس بجے سے شہر مالیگاؤں کی گلیوں اور راستوں پر انقلاب زندہ باد، CAA اور NRC قانون واپس لو، واپس لو، مودی سرکا مردہ باد کے نعروں سے شہر کی فضا گونج اٹھی،
View more
Thu, 19 Dec 2019 18:28:37
شہریت قانون کی مخالفت میں جہاں ملک بھر میں احتجاج ہورہے ہیں اور اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے، ایسے میں مینگلور میں آج جمعرات کو منعقدہ احتجاج تشدد میں تبدیل ہوگیا ہے اور پولس فائرنگ میں دو لوگوں کی موت واقع ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Thu, 19 Dec 2019 12:42:00
کانگریس کے رہنما اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلی سدارامیا نے جمعرات کو دفعہ 144 نافذ کرنے پر ریاست میں برسراقتدار بی جے پی حکومت پر تنقید کی۔
View more
Thu, 19 Dec 2019 12:01:20
ایک طرف مرکزی حکومت کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے شہریت قانون کے تحت ملک بھر میں این آر سی نافذ کرنے کے لئے ابھی کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے اور اس سلسلہ میں بڑے بڑے اشتہار شائع کئے ہیں تو اس کے برعکس حکومت کرناٹک ریاست میں کسی بھی حال میں این آر سی نافذ کرنے کے لئے کافی بے قرار نظر آرہی ہے۔
View more
Thu, 19 Dec 2019 11:55:39
28دسمبر کو کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر کانگریس پارٹی کی طرف سے ملک دشمن شہریت قانون کے خلاف احتجاج کیا جائے گااور عوام میں یہ بیداری لانے کی کوشش کی جائے گی کہ کس طرح مرکزی حکومت اس ملک کے عوام پر ایک غیر آئینی قانون مسلط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Thu, 19 Dec 2019 11:52:12
کانگریس لیڈر ڈی کے شیو کمار کے گھر پر اینفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے مارے گئے چھاپوں کے دوران ضبط شدہ غیر قانونی رقم کے معاملہ میں شیو کمار کی ماں گورماں کے ساتھ پوچھ گچھ ان کے گھر ہی پر کرنے دہلی ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 19 Dec 2019 11:48:05
اب تک ریاست میں سرکاری افسروں اور ملازمین کے تبادلے وزیراعلیٰ اور وزراء کے سفارشی خطوط پر ہورہے تھے۔لیکن اب ایسے خطوط کی بنیاد پرسرکاری ملازمین کے تبادلے نہیں ہوں گے۔
View more
Thu, 19 Dec 2019 11:34:04
جامعہ ملیہ اسلامیہ، جعفرآباد اور سیلم پور میں پر تشدد مظاہروں پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پولس نے وہاٹس ایپ سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے افواہ پھیلانے والوں اور فیک ویڈیو ڈالنے والے لوگوں کی تفصیلات دینے کے لئے کہا ہے۔
View more
Thu, 19 Dec 2019 11:31:55
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور اور پلوکا ریلوے اسٹیشن کو پہنچے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے مالدہ سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ کھوگین مورمواور کوچ بہار کے ممبرپارلیمنٹ نشیت پرمانک کو پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy