Sun, 22 Dec 2019 10:24:36
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منگلورو میں احتجاج کے دوران پولس کے ساتھ جو جھڑپ ہوئی تھی اس میں پولیس فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دونوں نوجوانوں کو پولیس نے اپنے ایف آئی آر میں فسادیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 00:19:47
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں ہو رہے احتجاجی مظاہروں کے بعض مقامات پر تشدد میں تبدیل ہوجانے سے اب تک 11 افراد کی موت ہوگئی ہے
View more
Sun, 22 Dec 2019 00:16:13
اتر پردیش کے ضلع کانپور میں گزشتہ کل شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے پرتشدد رخ اختیار کر لینے کے بعد آج شہریوں نے اپنے ہاتھوں میں پھول لے کر اور ہیومین چین بناکر اپنا احتجاج درج کرایا۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 00:05:42
کل جمعہ کی نماز کے بعد سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لوگوں کا مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور شام تک یہ مظاہرہ پوری طرح سے پر امن رہا لیکن دیر شام کو اچانک تشدد ہو گیا
View more
Sun, 22 Dec 2019 00:00:47
شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 26 سالہ ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلا دینے کی واردات میں ملوث ملزمین کی لاشوں کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرنے کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ہدایت دی۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 23:52:54
پاکستان سے رابطہ رکھتے ہوئے وہاں کی خفیہ ایجنسی کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں ہندوستانی بحریہ سے تعلق رکھنے والے 6 اہلکاراور ایک حوالہ کاروباری کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 23:40:49
انگریزی اخبار نیو انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق شہریت ترمیمی قانون میں کے خلاف منگلورو میں ہوئے احتجاج اور اس کے جواب میں پولیس کی فائرنگ اور زیادتیوں کے تعلق سے منگلورو پولیس کمشنر کئی سوالات کے جوابات دینے میں ناکام ہیں۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 13:17:22
مرکزی حکومت کے آئین مخالف شہریت قانون کے خلاف شہر ہاسن میں امتناعی احکامات کی پرواہ کئے بغیر کمیونسٹ پارٹیوں، کانگریس اور جنتادل (ایس) کی جانب سے ہیماوتی مجسمہ کے قریب بھاری احتجاج کیا-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy