Sat, 21 Dec 2019 11:50:05
منگلورو میں شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران پیش آئے حالات نہایت افسوسناک ہیں۔ پولیس فائرنگ میں 2معصوم افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ بات سابق وزیر اعظم اور جنتادل کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کہی۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 11:30:24
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر سدارامیا نے شہر یت (ترمیمی) قانون (سی اے اے) کے خلاف منگلورو میں منعقد مظاہرے کے دوران جمعرات کو کی گئی پولیس فائرنگ کی عدالتی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 11:15:57
ملک بھر میں جاری شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج اور مظاہرے کے بیچ کرناٹک بی جے پی رہنما سی ٹی روی نے ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر ریاست میں اکثریت نے اپنا صبر و تحمل کھودیا تو صورت حال وہی ہوگی جو گودھرا کے بعد ہوئی تھی۔ لوگوں کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ جب اکثریتی طبقے کا صبر و تحمل ختم ہوتا ہے تو کیا ہوتا ہے۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 10:45:12
شہریت قانون کے خلاف جمعرات کو احتجاج کے دوران ریاست کے ساحلی شہر منگلورو میں حالت میں بگاڑ اور پولیس فائرنگ میں دو مسلم نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کے بعد شہر میں لگائے گئے کرفیو میں 22/دسمبر تک کی توسیع کردی گئی ہے۔ شہر بھر میں پولیس فورس کی بھاری تعیناتی کے درمیان مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی چھوٹ دی گئی۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 06:10:48
ریاستی حکومت کی طرف سے شہریت قانون کے خلاف احتجاج پر روک لگانے کے لئے امتناعی احکامات نافذ کرنے پر ریاستی ہائی کورٹ نے جمعہ کو سخت برہمی کا اظہار کیا اور حکومت سے سوال کیا کہ کیا وہ آنے والے دنوں میں شہر بنگلور اور ریاست بھر میں ہونے والے ہر احتجاج پر اسی طرح پابندی لگاتی رہے گی؟ چیف جسٹس نے پوچھا کہ مناسب قانونی کاروائی کے ذریعے جن احتجاجات کے لئے پہلے ہی اجازت دے دی گئی ہے، اُن تمام منظوریوں کو
View more
Sat, 21 Dec 2019 04:06:59
شہریت قانون کی مخالفت میں پولس اور مظاہرین کے درمیان جمعرات کو ہوئی جھڑپ کے بعدکرفیو زدہ مینگلور میں آج جمعہ کو عام زندگی مکمل طور پر درہم برہم رہی، البتہ جمعہ کی نماز کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے دوپہر بارہ سے دو بجے کے درمیان کرفیو میں دو گھنٹوں کی چھوٹ دی، جبکہ اس دوران جمعرات کو پولس کی جانب سے ہوئی فائرنگ میں شہید ہونے والے دونوں لوگوں کی تدفین عمل میں آئی ۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 02:53:18
شہریت قانون کے خلاف عوامی برہمی کا سلسلہ جاری ہے اور ملک بھر میں اس قانون کوواپس لینے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے، ایک طرف عوام اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے امتناعی احکامات کی پرواہ کئے گئے راستوں پرنکل کر سخت ناراضگی ظاہر کررہے ہیں وہیں پولس اور حفاظتی دستے احتجاجیوں پر لاٹھیوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے اُنہیں مزید اشتعال دلاتے ہوئے چنگاری میں تیل ڈالنے کا کام کرتے نظر آرہے ہیں۔متنازع
View more
Fri, 20 Dec 2019 23:38:43
اترپردیش کے ضلع فتح پور سے علاج کے لئے کانپور کے لالا لاجپت رائے اسپتال میں زیر علاج عصمت دری متاثرہ نے گزشتہ روز صبح دم توڑ دیا۔ تقریباً 90 فیصدی جل چکی عصمت دری متاثرہ کا علاج جی ایس وی ایم میڈیکل کالج کے شعبہ سرجری کے ایسوسیٹ پروفیسر ڈاکٹر انوراگ سنگھ اور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر پشپیندر قنوجیا کی دیکھ ریکھ میں چل رہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy