Sun, 22 Dec 2019 12:49:06
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ کئی علاقوں میں احتجاج نے تشدد کا رخ اختیار کر لیا ۔ کئی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہیں ۔ اسی دوران کل حیدر آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ایک عوامی جلسے کا انعقاد کیا ۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 12:44:56
مہاراشٹر حکومت نے ہفتہ کے روز قرض کے بوجھ تلے کسانوں کو راحت دیتے ہوئے ان کے دو لاکھ روپئے قرض معافی کا اعلان کیا ہے اور دو لاکھ روپئے کی رقم کسانوں کے اکاونٹ میں براہ راست جمع کیے جانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 12:37:15
تمل ناڈو میں مختلف مسلم تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کا شہریت ترمیمی قانون (سي اے اے ) کے خلاف مظاہرہ ہفتہ کو چھٹے دن بھی جاری رہا ۔ چنئی، مدورائی ، تنجاور، ناگ پٹنم سمیت کئی دیگر مقامات پر مسلم تنظیموں نے احتجاج کیا ۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 12:34:03
منگلورو میں جمعہ کی رات ایک کار کے ٹریلر ٹرک کی زد میں آجانے سے ایک نو عمر بچی سمیت ایک کنبہ کے تین لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 12:20:06
کیرالہ سے سی پی ایم کے رکن راجیہ سبھا بنوئے وسوام اور چند پارٹی کے کارکن منگلورو میں کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سی اے اے کے خلاف احتجاج کررہے تھے، انہیں پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 12:00:28
کرفیوزدہ منگلورو میں حالات ابھی معمول پر نہیں لوٹے ہیں۔ حالانکہ سہ پہر 3بجے تا شام 6بجے کرفیو میں ڈھیل دی گئی تھی۔ اس کے بعد دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ آج اتوار کی شب کرفیو اٹھا لئے جانے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 11:19:15
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف ہورہے مظاہروں پر کریک ڈاؤن اور پولیس کی گولی سے شہریوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پرشدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 11:14:14
سی پی آئی ایم کے ریاستی سکریٹری یو بسواراج نے بھی آج ایک تحریری بیان جاری کرکے منگلورومیں مظاہرین پر کی گئی پولیس فائرنگ کے لئے بی جے پی حکومت کو راست طور پر ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں شہریت قانون کو لے کر آج جو مخالفت اور مظاہرے شروع ہوگئے ہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy