Mon, 23 Dec 2019 11:14:00
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے بینر تلے آج پیر کو بھٹکل میں شہریت ترمیمی قانون اور آین آرسی کی مخالفت میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 23:29:51
آندھراپردیش کے وشاکھا کے ایجنسی علاقہ میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ایجنسی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی ہوگئی ہے جہاں درجہ حرارت 11 ڈگری سلسیس درج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 23:23:28
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے قومی شہری رجسٹر (این آر سی) سے منسلک وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے اتوار کو سوال کیا
View more
Sun, 22 Dec 2019 23:19:47
وادی کشمیر میں گزشتہ 140 دنوں سے جاری غیر یقینی صورتحال کے بیچ اتوار کے روز جہاں معمولات زندگی کی رفتار جوں کی توں رہی وہیں سنڈے مارکیٹ میں دن بھر لوگوں کا بھاری رش رہا۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 21:01:17
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو کہا کہ سال 2015 میں ہوئے دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو 67 نشستیں دلانے میں وکلاء نے بڑا کردار نبھایا تھا۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 20:56:56
جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں انجینئرنگ کی طالبہ کو جنسی زیادتی کا شکار بنانے کے بعد گلا دبا کر قتل کرکے اسے جلائے جانے کے تین سال پرانے معاملے میں مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے ریکارڈ وقت میں سماعت مکمل کرتے ہوئےملزم راہل عرف راج کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 20:51:18
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ خراب معیشت، مہنگائی، بے روزگاری اور نظم ونسق کی بدحالی جیسے بنیادی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے لائے گئے
View more
Sun, 22 Dec 2019 20:48:14
کانگریس مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اور آئین بچانے کے لئے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سمادھی راج گھاٹ پر پیر کے روز ستیہ گرہ کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy