Tue, 24 Dec 2019 20:34:28
شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 26 سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلا دینے کی واردات میں ملوث ملزمین کی انکاؤنٹر میں ہلاکت کے بعد ان کی لاشوں کے گزشتہ روز کیے گئے
View more
Tue, 24 Dec 2019 12:30:34
گزشتہ دنوں منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جو احتجاجی مظاہرہ تشدد میں تبدیل ہوگیا تھااور ا س کے نتیجے میں دو افراد کی موت ہوگئی تھی اورکئی لوگوں زخمی ہوگئے تھے۔اس کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 11:49:52
شہریت قانون 2019اوراین آرسی کوواپس لینے حکومت ہند پر دباؤ ڈالنے آج شہر کے قدوس صاحب عیدگاہ میدان میں 35جماعتوں،تنظیموں اورانجمنوں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام منعقدہ احتجاجی اجلاس میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی،
View more
Tue, 24 Dec 2019 11:40:55
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج یہاں مسلم اراکین اسمبلی، علمائے کرام اورمسلم دانشوروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو وچن دیتا ہوں کہ مہاراشٹر میں این آر سی قانون نافذ نہیں ہوگا لہٰذا اب آپ اس سلسلے میں کئے جانے والے احتجاج کے سلسلے کو بند کریں آپ کے احتجاج کی آواز ایوان حکومت تک پہنچ چکی ہے -
View more
Tue, 24 Dec 2019 11:31:30
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں گزشتہ جمعرات کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں تشدد پر اکسانے کے الزام میں ضلع جیل میں قید کانگریس رکن و سماجی کارکن صدف جعفر کی ضمانت کی عرضی سی جے ایم عدالت نے پیر کے روز خارج کر دی۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 11:24:55
سی اے اے ( CAA) اور (NRC) کے خلاف تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کی جانب سے وانمباڑی ، بس اسٹینڈ کے قریب ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کی صدارت تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے ریاستی چیئرمین ڈاکٹر اسلم باشاہ نے کی۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 11:20:59
مرکزی حکومت کے ذریعہ تشکیل شدہ قانون سی اے اے کے خلاف جہاں ملک کے مختلف حصوں میں پر امن احتجاج جاری ہیں اسی طرح عل گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بند ہونے کے با وجود طلباء و طالبات این آر سی و سی اے اے کو واپس لئے جانے کے مطالبہ کو لے کر پر امن احتجاج کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 11:03:00
وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی رجسٹر برائے شہریت (این آر سی) اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر ہونے والی تنقیدوں کا جواب دیتے ہوئے دہلی میں اتوار کو منعقدہ بی جے پی کی تشکر ریلی میں این آر سی کے قومی سطح پر نفاذ کے کسی منصوبہ کی تردید کی ہے۔
View more
Mon, 23 Dec 2019 22:50:43
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہوئے احتجاجی مظاہرے کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتار کیے گئے ہیں، بے قصور افراد کو جلد از جلد رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy