Wed, 25 Dec 2019 12:37:35
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ایک بار پھر وزیرا علیٰ ممتا بنرجی سوامی وی ویکانند اسٹڈیم سالٹ لیک سے ایک بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش سے بڑے پیمانے پر ہندوستان ہجرت کرکے آنے واے متواج سماج کا ہر ایک فرد ہندوستان کا شہری ہے۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 12:34:21
دہلی اسمبلی کے اگلے برس ہونے والے انتخابات میں ایک بار پھر عام آدمی پارٹی (عآپ) کامیابی کے جھنڈے پھر سے لہرانے میں مصروف وزیراعلی اروند کیجریوال نے منگل کو اپنی حکومت کے پانچ سال کے کام کاج کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے 26 دسمبر سے گھر گھر جاکر دستخطی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 12:29:13
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منگل کے روز منعقدہ مرکزی کابینہ کے اجلاس کے دوران 2021 کی مردم شماری کا عمل شروع کرنے اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر) کی منظوری دی گئی۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 12:19:34
بی جے پی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل نے منگل کے دن بی جے پی کے ریاستی صدر دفتر پر طلب کردہ اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ منگلورو میں گزشتہ ہفتہ شہریت قانون کی مخالفت میں احتجاج کے دوران جو تشدد پھوٹ پڑا تھا۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 12:03:15
سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے منگلورو میں شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد کے متعلق منگلورو پولیس کی طرف سے جاری کئے ویڈیو پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا کہ اایسا نہیں لگتا کہ متعلق ویڈیو منگلورو کے تشدد کا ہے۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 11:44:05
سابق ریاستی وزیر یو ٹی قادر نے کہا ہے کہ منگلورو میں ہوئی پولیس فائرنگ کو سرکاری پست پناہی حاصل ہے، اس لئے وزیر اعلیٰ کی طرف سے اس معاملہ کی سی آئی ڈی اور مجسٹریٹ کے ذریعہ جانچ کروانے کا جو اعلان کیا گیا ہے وہ قابل اعتبار نہیں ہے۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 21:05:53
اداکارہ سے لیڈر بنے کمل ہاسن کی سیاسی پارٹی مکل ندھی میم (ایم این ایم) نے پانڈیچری یونیورسٹی کی تقریب اسناد تقریب سے ایک گولڈ میڈلسٹ طالبہ کو واپس کیے جانے کی سخت تنقید کی ہے۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 20:56:16
وادی کشمیر میں حال ہی میں 40 دنوں کے لئے مسند اقتدار پر فائز ہونے والے بادشاہ زمستان چلہ کلان نے فی الوقت اپنے تیکھے تیور دکھانے سے اجتناب ہی کیا ہے
View more
Tue, 24 Dec 2019 20:51:45
ایشیا کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آرآئی ایل) کے مالک مکیش امبانی کی دولت میں سال 2019 میں 17 ارب ڈالر کا زبردست اضافہ ہوا ہے اور یہ دولت تقریباً 61 ارب ڈالر تک جا پہنچی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy