Thu, 26 Dec 2019 11:04:21
مرکزی حکومت نے منگل کو قومی آبادی رجسٹر(نیشنل پاپولیشن رجسٹر یا این پی آر) کا اعلان کیا ہے، جس میں پہلی بار ہر شخص کواپنے ماں اور باپ کی پیدائش اور مقام بتاناہوگا-
View more
Wed, 25 Dec 2019 23:22:10
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی صدر ایم کے فیضی نے 24دسمبر کو مرکزی حکومت کے ذریعے منظور شدہ نیشنل پاپولیشن رجسٹر (NPR)کی اپ ڈیٹ کے عمل کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 22:57:19
اتر پردیش کے متعدد شہروں سے آنے والی خبریں پریشان کن ہیں اور ان خبروں میں پولیس تشدد کی جو تصویر سامنے آئیں وہ انتہائی خوفناک ہے۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 20:48:50
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی و سینئر کانگریسی لیڈر پرتھوی راج چوہان نے دعوی کیا ہے کہ جھارکھنڈ اسمبلی میں بی جے پی حکومت کا تختہ پلٹ جانے کے بعد اب بہار اور دہلی میں اگلے برس ہونے والے انتخابات میں ’بھگوا سیاسی پارٹی‘ کو شکست کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 20:34:19
ملک میں شہریت ترمیم قانون نافذ ہونے کے بعد ایک طرف جہاں مسلسل احتجاج جاری ہیں تو دوسری طرف اس قانون کو لے کر صحیح معلومات نہ ہونے کی وجہ کئی شہروں میں میونسپلٹی دفتروں میں افراتفری دیکھنے کو مل رہی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy