Thu, 26 Dec 2019 20:33:42
شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہروں کے درمیان تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد اتر پردیش میں پھیلی کشیدگی تو کم ہوگئی ہے
View more
Thu, 26 Dec 2019 20:30:39
ریاست کے تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف آندھراپردیش کے دارالحکومت امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 8 ویں دن بھی جاری ہے۔
View more
Thu, 26 Dec 2019 20:27:39
اتر پردیش کے ضلع اناؤ کے بہار علاقے میں عصمت دری کی متأثرہ کو زندہ جلا دینے کے واقعہ میں جانچ کے بعد پولیس نے ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کرنے کی تیاری میں ہے۔
View more
Thu, 26 Dec 2019 20:19:18
چند دن پہلے کنداپور میں بابو شیٹی نامی شخص کا دن دہاڑے جو قتل کیا گیا تھا اس معاملے میں پولیس نے کلیدی ملزم تھیجپا شیٹی (68سال) سمیت جملہ 6ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 26 Dec 2019 20:15:53
ضلع شمالی کینرا کی غریب لڑکیوں کو نوکریاں دلانے کے بہانے سے بنگلورو لے جاکر انہیں جسم فروشی کے دھندے میں لگانے والے تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جن میں یلاپور کے ایک شخص کے علاوہ بھٹکل کے دو افراد بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 26 Dec 2019 12:45:21
کانگریس کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلی سدارامیا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کے خلاف مینگلور میں مظاہرے کے دوران پولیس فائرنگ میں مارے گئے دو لوگوں کے اہل خانہ کو امدادی رقم دینے کے بارے میں یڈیورپا حکومت کے یو ٹرن لینے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ’غیر انسانی‘ قرار دیا۔
View more
Thu, 26 Dec 2019 11:44:58
ریاستی وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے کہا ہے کہ تشدد کو روکنے کے لئے پولس نے لاٹھی چارج کرنے کے فوراً بعدفائرنگ کر کے دانشمندی کا ثبوت دیا ہے اگر صرف لاٹھی چارج پر انحصار کیا جاتا تونقصان اس قدر زیادہ ہوتا کہ اس کا اندازہ بھی نہ ہو پاتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy