Sat, 28 Dec 2019 00:10:20
ملک کے کئی حصوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن مظاہرہ ہوئے ۔ مظاہرین نے اس بات کو یقینی بنایا کہ پولیس کو مظاہرین کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے ۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 00:07:43
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے شہریت ترمیمی قانون کے ساتھ ہی این پی آر کے سلسلے میں اٹھے تنازعہ کے درمیان مودی حکومت کا نام لئے بغیر اس پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بھائی سے بھائی کو لڑانے سے کبھی ملک کا فائدہ نہیں ہوسکتا۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 00:04:52
قزاقستان میں الماتی کےقازق واقع ہوائی اڈے کے قریب جمعہ کے روز بیک ایئر لائن کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں اب تک 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے
View more
Sat, 28 Dec 2019 00:01:01
وادی کشمیر میں پانچ اگست کے بعد پیدا شدہ غیر یقینی صورتحال کے باعث جہاں مختلف شعبہ ہائے حیات متاثر ہوئے وہیں معاشرے کے حساس ترین شعبہ تعلیم پر مرتب ہوئے منفی اثرات کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے
View more
Fri, 27 Dec 2019 23:57:26
اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف حالیہ احتجاج کے دوران ہونے والے تشدد کے معاملے کی تفتیش خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے کرائی جائے۔
View more
Fri, 27 Dec 2019 23:54:25
کانگریس رکن پارلیمنٹ حسین دلوائی کی قیادت میں راشٹریہ ایکتا منچ، مولاناآزاد وچار منچ سمیت کئی ایک غیر سرکاری تنظیموں رضاکاروں اور سربراہان نے شہر ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مضافات کے باندرہ کلکٹر آفس کے سامنے دھرنا دیا
View more
Fri, 27 Dec 2019 23:43:18
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 19 ہو گئی ہے جبکہ ریاستی پولس کے ذریعہ ابھی تک 327معاملہ درج ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy