Sat, 28 Dec 2019 13:04:33
منگلورو کے رکن اسمبلی یوٹی قادر نے ریاستی حکومت سے منگلورو فائرنگ کے دوران مہلوک دو افراد کو وزیر اعلیٰ یڈیورپا کی جانب سے اعلان کردہ معاوضہ سے دستبرداری پر ضاحت طلب کی۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 12:30:46
تمل ناڈو میں ٹامل پولیگل کچی (ٹی پی کے) کے ارکان اور ندور علاقہ کے رہنے والے ہندو دلتوں نے اُن کے ساتھ نازیبا سلوک کرنے کی شکایت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلام قبول کررہے ہیں۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 12:02:46
کرناٹک میں قومی آباد رجسٹر (این اپی آر) کی تیاری کا سلسلہ 15/ اپریل 2020ء سے شروع کیا جائے گا۔ 2011ء تک مردم شماری کہلانے والے اس عمل کو موجودہ این ڈی اے حکومت نے این پی آر قرار دے کر اس کے ضوابط میں متعدد تبویلیوں کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:29:54
پائین شہر کے نوہٹہ علاقہ میں واقع کشمیر کے سب سے بڑے معبد اور قدیم ترین عبادت گاہ تاریخی جامع مسجد میں ڈرون کے سایے میں اور بھاری سیکورٹی حصار کے بیچ نماز جمعہ ادا کی گئی جس کے باعث نمازیوں میں تشویش کی لہر بھی اور خوف کا ماحول بھی پایا گیا تاہم گزشتہ جمعہ کے نسبت اس جمعہ کو لوگوں کی بھاری تعداد نے جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:24:25
اترپردیش کے سہارنپور ڈویژن میں سخت چوكسي کے درمیان آج جمعے کی نماز امن و سکون کے ساتھ ادا ہوگئی۔ اس دوران ملک میں امن اور بھائی چارہ مضبوط کئے جانے کی دعائیں مانگی گئیں ۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:21:22
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم مولانا رابع حسنی ندوی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) واپس لے یا پھر اس میں مسلمانوں کو بھی شامل کیا جائے۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:16:29
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھارتیہ جنتاپارٹی پر وعدہ پورا نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ وہ عوام کو گمراہ کرکے مرحلہ وار طریقہ سے اداروں کو بربادکرنے میں مصروف ہے۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:10:55
ورخ عرفان حبیب نے کہاکہ شہریت قانون کو لے کر حالیہ عوامی جذبات کو صرف مسلمانوں سے جوڑکر دیکھنا غلط ہوگا کیونکہ یہ قانون جدید ملک کے طورپر ہندوستان کے تصور پر اثر ڈالے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy