Sun, 29 Dec 2019 11:31:28
شہر یت تر میمی قا نون,قو می آبادی رجسٹر(این پی آر) سمیت مر کزی حکو مت کی نا کامیوں اوردستور مخا لف پا لیسوں کے خلاف یکم تا 7جنوری ملک بھرمیں احتجاج ہوگا اور 8جنوری کو مختلف مزدور تنظیموں,رعیت تنظیموں کے ساتھ مل کر دیہی ہڑ تال منعقد کر نے کا کمیو نسٹ پارٹی آف انڈیا(سی پی آئی)نے فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 11:23:49
اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ایس ایس پی کے متنازع بیان کی تنقید کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ برسراقتدار جماعت نے ملک کے آئینی اداروں میں بھی اتنی فرقہ وارانہ نفرت گھول دی ہے کہ اعلی افسران کو بھی اپنے آئینی عہدے کا کوئی پاس ولحاظ نہیں ہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 11:20:15
ہاسٹل میں ڈگری کی تین طالبات حاملہ ہوگئیں۔ تلنگانہ کے آصف آباد میں چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ٹرائبل ویلفیر ہاسٹل میں ڈگری کی تعلیم حاصل کرتے ہوئے یہ طالبات حاملہ ہوگئیں۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 11:12:11
اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) اور قومی شہری رجسٹر (این آرسی) ایک ہی سکے کے دو پہلوہیں۔اویسی کے اس دعوے سے ایک دن پہلے ہی مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے واضح کیا تھا کہ ان دونوں میں کوئی تعلق نہیں ہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 11:09:24
کانگریس کے سابق صدر اور وایناڈ سے ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج گوہاٹی میں شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔نظر ثانی قانون کی مخالفت میں گزشتہ دنوں آسام میں کافی تشدد ہواتھا۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 11:05:08
سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف جہاں پورے ملک میں مظاہرے اور احتجاج ہورہے ہیں وہیں بی جے پی حکمراں والی ریاستوں کی پولیس کی بربریت نے ہندوستانی جمہوریت کو شرمسار کردیاہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 10:59:40
جموں وکشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کے بعد جس طرح سے ہندوستانی فضائیہ نے ایر اسٹرائک کی تھی،ویسی ہی ایر اسٹرائک پہلے بھی کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ حالانکہ اس وقت کی حکومت نے اسے منظوری نہیں دی تھی۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 10:53:43
ملک بھر میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے، اس دوران اترپردیش پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے، جسے لے کر اس کے طریقہ کار پر سنگین سوال کھڑے کئے جا رہے ہیں، یہ ویڈیو میرٹھ کا ہے اور 20 دسمبر کا ہے۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 21:11:26
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے منگلور میں دو افراد کی موت ہوگئی تھی۔ سابق مرکزی وزیر و ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈردنیش تریویدی نے ہفتے کی صبح مہلوکین کے لواحقین کو چیک حوالے کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy