Mon, 30 Dec 2019 00:07:53
مہاراشٹر میں مہااگاڑی حکومت کی کابینہ میں توسیع پیر کے روز ہوگی۔ کانگریس ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ 36 نئے وزرا پیر کے رو زحلف لے سکتے ہیں۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 00:03:34
کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق مرکزی وزیر داخلہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ ہمارا ملک ابتدا سے ہی انسانی حقوق کا علمبردار رہا ہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 20:46:59
جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) مہاگٹھ بندھن کی قیادت کرنے والے ہیمنت سورین نے آج جھارکھنڈ کے گیارہویں وزیراعلی کے طور پر عہدے کا حلف لیا۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 20:43:36
اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے ایس پی (شہر) اکھلیش نارائن سنگھ کی شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف احتجاج کے دوران وائرل ویڈیو پر آج بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے بھی تلخ تبصرہ کرتے ہوئے اس کی اعلی سطحی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے ایس پی کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 20:36:17
بنگلہ دیش بارڈر گارڈ (بی جی بی) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد شفیع الاسلام نے آج کہا کہ شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) مکمل طور ہندوستان کا داخلی معاملہ ہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 20:33:33
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اتوار کو شہریت (ترمیمی)قانون اور این آرسی کو غریب و اقلیت مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب اسی ملک کے شہری ہیں۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 20:30:44
شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کی مخالفت میں رنگولی بنا کر منفرد طریقے سے احتجاج کرنے کے معاملے میں تمل ناڈو کی چھ خواتین سمیت آٹھ افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا لیکن بعد میں انہیں رہا کر دیا گیا۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 20:25:08
وزیرا علیٰ کرناٹک ایڈی یورپا نے اعلان کیا ہے کہ ماہی گیروں پر جو واجب الادا قرضہ ہے اس میں 60کروڑ روپے کا قرضہ حکومت نے معاف کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy