Mon, 30 Dec 2019 21:06:00
اتر پردیش میں بے قصور عوام پر یوگی حکومت اور پولس کی ظالمانہ کارروائی کا ثبوت کانگریس نے ریاستی گورنر آنندی بین پٹیل کے حوالے کر دیا ہے۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 21:02:22
منگلورو میں احتجاجی مظاہرا تشدد میں بدلنے کے بعد سوشیل میڈیا پر جذبات بھڑکانے والے پیغامات پوسٹ کرنے کے الزام میں منگلورو پولیس نے کئی افراد اور ایڈمنس پر فوجداری مقدمات درج کیے ہیں
View more
Mon, 30 Dec 2019 20:59:51
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف منگلورو میں احتجاج کے دوران احتجاجیوں اور پولس کے درمیان ہوئی مڈبھیڑ میں ایک طرف دو افراد شہید ہوگئے تو وہیں درجنوں لوگ زخمی بھی ہوئے جن میں سے کئی افراد ابھی بھی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 12:41:32
اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے گریٹر نوئیڈا میں آج علی الصبح گھنے دھند کی وجہ سے دنكور علاقے میں ایک گاڑی کے نہر میں گرنے سے اس میں سوار چھ افراد کی موت ہو گئی جبکہ پانچ افراد بچالیےگئے۔ پولیس ترجمان نے پیر کو اس حادثہ کی اطلاع دی۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 12:25:55
صدر رام ناتھ کووند نے فلمی دنیا میں نمایاں کردار ادا کرنے پر نامور اداکار امیتابھ بچن کو اتوار کی شام دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا۔ رام ناتھ کووند نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں انھیں یہ ایوارڈ پیش کیا۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 10:52:13
امروہہ ضلع میں شہریت قانون اور این آر سی کے فائدے بتانے کے دوران بی جے پی کے ایک لیڈر کی مقامی لوگوں نے زبردست پٹائی کر دی۔ مشکل حالات کو دیکھتے ہوئے بالآخر بی جے پی لیڈر کو وہاں سے راہ فرار اختیار کرنا پڑا۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 10:48:26
دہلی اور قومی دارالحکومت علاقہ (این سی آر) میں پڑ رہی ریکارڈ سردی کے درمیان پیر کی صبح دھند نے پورے علاقے کو اپنے آغوش میں لے لیا اور ریل اور ہوائی ٹریفک پر اس کا وسیع پیمانہ پر اثر پڑا۔ مجموعی طور پر شدید ٹھنڈ سے پورا شمالی ہندوستان دوچار ہے۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 10:25:30
کانگریس کی یوتھ ونگ نے پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا سے لکھنؤ میں پولس کی مبینہ بدسلوکی کے خلاف اتوار کو یہاں اتر پردیش بھون کے قریب مظاہرہ کیا اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا-
View more
Mon, 30 Dec 2019 10:21:40
شہریت ترمیم قانون اور این آرسی کو لے کر چل رہے ہنگامے کے درمیان مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ جو بھارت ماتا کی جے کہے گا، وہی ملک میں رہے گا-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy