Tue, 31 Dec 2019 10:29:45
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو ملک مخالف بتانے کی کوشش کرنے کے لئے بی جے پی حکومت پرمغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے جم کر نشانہ لگایا ہے-
View more
Tue, 31 Dec 2019 10:24:06
کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے رہنما اور جھارکھنڈ حکومت کے وزیرعالمگیر عالم نے کہاہے کہ این آر سی کو جھارکھنڈ میں نافذکرنے کی اجازت نہیں ہوگی- اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے- انہوں نے کہاہے کہ جس دن مخلوط حکومت تشکیل دی گئی اس دن ریاست کے تمام لوگوں کو رہاکردیاگیا-
View more
Tue, 31 Dec 2019 00:01:08
نئی دہلی میں 7 لوک کلیان مارگ واقع وزیر اعظم رہائش گاہ احاطہ کے پاس پیر کے روز آگ لگنے کی خبر سے لوگوں میں ایک افرا تفری کا ماحول دیکھنے کو ملا۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 23:52:22
اس استدلال کے ساتھ کہ اگر نیتاجی سبھاش چندر بوس زندہ ہوتے تو وہ بھی طلباء کے ساتھ مل کر ”شہریت ترمیمی ایکٹ“اور این آر سی کے حلاف تحریک میں حصہ لیتے۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 23:38:17
این پی آر یعنی نیشنل پاپولیشن رجسٹریشن کا 40 صفحات پر مبنی مینوئل کچھ دن سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اس کے سامنے آتے ہی شہریت قانون و این آر سی کے ساتھ ساتھ اس کی مخالفت بھی کئی تنظیموں کے ذریعہ شروع ہو گئی۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 23:31:04
اتر پردیش میں بے قصور لوگوں کے خلاف یوگی حکومت اور پولس کی کارروائی سے مایوس کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حوالے سے کئی باتیں بھی کہیں۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 23:26:55
دہلی میں ٹھنڈ نے اپنے پچھلے کئی ریکارڈ کو توڑ دیا ہے، لیکن اس ٹھنڈ اور چل رہی سرد لہر کے باوجود اوکھلا واقع شاہین باغ و دیگر علاقوں کی خواتین کے حوصلے بلند نظر آ رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy