Tue, 31 Dec 2019 23:15:39
جنرل منوج مکند نروانے نے منگل کے روز 28 ویں آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا ہے جنرل نروانے نے جنرل بپن راوت کی جگہ لی ہے جو آج ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 23:12:37
جموں وکشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ہٹانے اور ریاست کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کرنے سے متعلق مرکزی حکومت کے پانچ اگست کے فیصلے کے بعد ابھی وادی میں پری پیڈ موبائل، انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات معطل ہیں۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 12:59:52
جوئیڈا رام نگر پولیس اسٹیشن میں درج شکایت کے مطابق شیواجی سرکل کے قریب رہنے والے عبدالکریم نے 2015میں ایک 16سالہ طالبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی اور عصمت دری کی کوشش کی تھی۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 12:57:11
پچھلے دنوں ملک کے مختلف بحری اڈوں سے 7 اہلکاروں کو اس الزام میں گرفتار کیاگیا تھا کہ وہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی کوخوبصورت لڑکیوں کے ساتھ عیش اور نقدرقم کے عوض ہندوستانی بحریہ سے متعلق حسّاس معلومات فراہم کررہے تھے۔گرفتار شدہ اہلکاروں میں کاروار سی برڈ بحری اڈے کے2 اہلکار بھی شامل تھے۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 12:09:34
کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے منگل کو ریاستی اسمبلی میں متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک قرار داد منظور کرتے ہوئے ، نئے قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 12:04:38
نئے شہریت قانون(سی اے اے) کے خلاف بڑھتے احتجاج اور کانگریس کی جانب سے احتجاج میں بڑھ چھ کر حصہ لینے کے دوران سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے کہاکہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کا تشکیل کردہ ہے تاکہ ہندوتوا انٹرپرائزس کے کاروبار کو بڑھایاجاسکے۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 11:25:27
سابق مرکزی وزیر ورکن کونسل کانگریس لیڈر سی ایم ابراہیم نے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف شمالی کرناٹک وحیدرآباد کرناٹک کے مختلف اضلاع میں تعلقہ سطح پر چلائی جارہی تحریک میں حصہ لینے بیجاپور روانگی سے قبل کہا کہ ہندوستان میں گزشتہ 70/ سال کے دوران یہاں کے شہریوں کو ایسے حالات کا کبھی سامنا کرنا نہیں پڑا تھا جیسے کہ آج ان کے سامنے حالات پیش آرہے ہیں۔
View more
Tue, 31 Dec 2019 10:57:29
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روز پرولیا میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک جلوس کی قیادت کرتے ہوئے ملک کے تمام شہریوں سے اپیل کی کہ وہ متحد ہوکر بی جے پی کے ایجنڈے کو ناکام بنادیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy