Wed, 02 Sep 2020 23:27:13
کنداپور تعلقہ کے تلور نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک سڑک حادثہ میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت تلور کے رہنے والے سیتا رام شٹی (48) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات بدھ کی شام قریب آٹھ بجے پیش آیا۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 22:00:34
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں ایک سرکاری سکول کی عمارت سمیت چھ تعمیری ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 21:17:11
اتر پردیش کے مختلف مدرسوں میں درس و تدریس انجام دینے والے اساتذہ کے ایک وفد نے بدھ کے روز راجدھانی پہنچ کر وزارت تعلیم سے گہار لگائی کہ ان کی تنخواہوں کو واگذار کیا جائے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 21:11:50
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے قومی سلامتی قانون (این ایس اے) کے تحت جیل میں قید ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی پر خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی ہے کہ انہی کی طرح فرضی مقدمات میں پھنسائے گئے ایس پی کے سینئر رہنما اعظم خان کو بھی جلد انصاف ملے گا۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 21:03:18
کووڈ- 19 بحران کے پیش نظر قائم کیے گئے پی ایم کیئرس فنڈ میں 5 دن کے اندر 3076 کروڑ کی رقم موصول ہوئی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ آڈٹ رپورٹ سے یہ معلومات سامنے آئی ہیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 20:59:39
کورونا انفیکشن کچھ ریاستوں میں ضرور بے قابو ہے، لیکن کچھ ریاستوں میں حالات بہت زیادہ نہیں تو، کچھ بہتر ضرور ہوئے ہیں۔
View more