Wed, 02 Sep 2020 17:39:36
آج صبح تقریباً8بجےپیش آئے ایک دردناک حادثے میں 6مہینے کی حاملہ خاتون اس وقت ہلاک ہوگئی جب وہ بس میں چڑھتے وقت توازن کھوجانے سے گرگئی اور بس کے ٹائر کے نیچے دب گئی۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:36:26
موڈبیدری کے باڈاگومیراجو نامی علاقے میں ہلاکت خیز ہتھیاروں سے لیس حملہ آوروں نے ایک نوجوان کو بڑے ہی سفاکانہ انداز میں قتل کرڈالا اور موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:29:26
فیس بک اور وہاٹس ایپ کو لے کر تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ پہلے تو کانگریس نے دو مرتبہ فیس بک سی ای او مارک زکربرگ کو خط لکھ کر بی جے پی اور فیس بک انڈیا کے رشتوں کی جانچ کرائے جانے کا مطالبہ کیا،
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:22:38
دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2.55 کروڑ کے پار پہنچ گئی ہے اور اس وبا کی وجہ سے اب تک 8.56 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:12:16
ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا نے کھلi، غیرجانبدار، ہمہ جہت، شفاف اور مستحکم تجارتی نظم اور سرمایہ کاری کے مناسب ماحول بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہند بحر الکاہل کے علاقے میں سپلائی چین مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:08:38
مشرقی لداخ میں پیگنگ جھیل کے قریب گزشتہ ہفتے کے واقعات کے بعد سے ہندوستان اور چینی فوجی حکام کے مابین مسائل کے حل کے لئے مسلسل تیسرے دن میٹنگ جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy