Sat, 05 Sep 2020 11:43:54
ہندوستان کی معاشی بدحالی سے متعلق کانگریس لیڈر راہل گاندھی لگاتار مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس تعلق سے ایک بار پھر انھوں نے ٹوئٹ کے ذریعہ مودی حکومت پر زبردست حملہ کیا ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 11:38:26
اتر پردیش کے ضلع قنوج واقع تِروا سے بی جے پی رکن اسمبلی کیلاش راجپوت کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب ان کے بھائی کی جمعہ کے روز ایک اسپتال کی کھڑکی سے گر کر موت ہو گئی۔
View more
Fri, 04 Sep 2020 22:19:51
بیندور تعلقہ کے اوپندا میں واقع ایک مشہور لاڈج پر رات 3 بجے چھاپہ مارتے ہوئےگانجہ کے کش لگانے میں مصروف 5افراد کو گرفتار کرلیا
View more
Fri, 04 Sep 2020 22:14:56
کاروار ضلع اسپتال میں زچگی کے بعد جس خاتون کو بچے بند کرنے کا آپریشن کروانے کے لئے سرجری وارڈ میں داخل کیاگیا تھا اس کی موت واقع ہوجانے پر گھر والوں نے اسپتال کے ڈاکٹروں پر الزام لگایا اور ڈسٹرکٹ اسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرا منعقد کیا۔
View more
Fri, 04 Sep 2020 18:11:18
ریاستی حکومت کی بے توجہی اورغلط پالیسی کی وجہ سے مقامی بلدیاتی اداروں میں عوامی منتخب نمائندے بس نام کے لئے رہ گئے ہیں اور خاموش تماشائی بنے رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔جبکہ ان اداروں میں سرکاری افسران کا ہی دربار چل رہا ہے۔بھٹکل میونسپالٹی، جالی پٹن پنچایت وغیرہ کا بھی یہی حال ہے۔
View more
Fri, 04 Sep 2020 15:15:32
جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے انتظامیہ کی طرف سے پی ڈی پی کی پارٹی میٹنگ پر قدغن لگانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات جمہوریت، آئین اور قانونی کے منافی ہیں۔
View more
Fri, 04 Sep 2020 15:13:07
وزیر اعظم نریندر مودی نے کووڈ 19 عالمی وبائی مرض میں انسانی مرکوز پر مبنی ترقی کی حکمت عملی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس وبائی مرض نے دنیا کو یہ بھی دکھا دیا ہے کہ عالمی سپلائی چین کو ترقی دینے کا فیصلہ صرف قیمت پر مبنی نہیں بلکہ یہ اعتماد پر مبنی ہونا چاہئے۔
View more