Wed, 02 Sep 2020 12:44:08
سینٹر فار پبلک پالیسی ریسرچ کے ایک سروے کے مطابق کووڈ 19 کا خطرہ ملک کی معیشت کو عوام کی صحت سے کہیں زیادہ ہے۔ سروے میں ہر دس میں سے نو افراد کا کہنا ہے کہ کووڈ ۔19 کا خطرہ ہندوستانی معیشت کو بہت سنگین ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 12:41:37
مدھیہ پردیش میں بارشوں اور سیلاب سے لوگوں کو کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاکھوں ہیکٹیئر زمین پر کھڑی خریف کی فصلیں شدید بارشوں اور سیلاب کی نذر ہو چکی ہیں۔ اس کے علاوہ فصلیں کیڑوں کے مرض سے بھی خراب ہو رہی ہیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 12:32:37
یاست کرناٹک میں کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہرگزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے ۔ریاست میں گزشتہ 24 ؍گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرین کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ ریاست میں ایک ہی دن کورونا وائرس کے پوزیٹیو کیسوں کی تعداد 9,058 ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 11:33:43
ڈاکٹر کفیل خان کسی تعارف کا محتاج نہیں ہیں، انہیں اترپردیش اسپیشل ٹاسک فورس (یوپی ایس ٹی ایف) نے فروری 2020 میں ممبئی سے سی اے اے - این آر سی مخالف احتجاج میں شریک ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور تقریر کے ذریعے تشدد بھڑکانے کے الزام میں قومی سلامتی قانون کے تحت جیل بھیج دیا تھا۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 11:26:25
گورکھ پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹر کفیل خان کو الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر دیر رات متھرا جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد ڈاکٹر کفیل نے ہائی کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ انہیں ان کی نوکری پر دوبارہ بحال کرے تاکہ وہ بحران کے اس دور میں لوگوں کی مدد کر سکیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 02:24:16
ڈاکٹر کفیل خان کو اُترپردیش کی متھورا جیل سے بالاخر رہائی نصیب ہوگئی ہے۔ آلہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد منگل شب قریب بارہ بجے انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 23:02:01
نئے الیکشن کمشنر راجیوکمار نے منگل کے روز عہدہ سنبھال لیا۔ وزارت خزانہ کے سابق سکریٹری کمار کو اشوک لواسہ کی جگہ نیا الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 22:57:12
دنیا میں کورونا وائرس یا کووڈ19کے متاثرین کی تعداد 2.54 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اور اس وبا کی زد میں آنے سے اب تک 8.49 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 22:53:56
بہار اسمبلی کے انتخابات سے قبل ریاست کے نائب وزیر اعلی سشیل مودی نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے بی جے پی کی ہوا نکال دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy