Thu, 03 Sep 2020 21:56:36
ملک میں کورونا کی روک تھام کے لئے جانچ، علاج اور رابطوں کو پتہ لگانے پر مسلسل زور دیئے جانے کے دعووں کے باوجود اس عالمی وبا کا قہر عروج پر ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:52:48
دہلی کے مشہور جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے ایک بار پھر تشدد کا واقعہ انجام دیا ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:49:30
قومی دارالحکومت دہلی میں سات ستمبر سے شروع ہونے والی میٹرو خدمات کے سلسلے میں دہلی میٹرو ریل کاروپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے جمعرات کو مسافروں کے لئے خصوصی ہدایات جاری کیں اور کورونا انفیکشن کو روکنے کے لئے ان پر عمل کرنا سبھی مسافروں کے لئے لازمی ہوگا۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:42:53
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو مشرقی لداخ میں تازہ واقعات کی اطلاع دینے کے ایک دن بعد فوج کے سربراہ جنرل مکند نرونے آج خود فوجی تیاریون کا جائزہ لینے کے لئے دو دن کے دورے پر لداخ پہنچے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:38:32
کورونا بحران میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوئے ہیں اور معاشی مسائل سے پریشان ہو کر خودکشی کیے جانے کے معاملے بھی لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:20:03
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کے روز ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے مودی حکومت پر نوٹ بندی کا فیصلہ کر کے ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:14:49
فیس بک نے جمعرات کے روز تلنگانہ بی جے پی کے واحد رکن اسمبلی اور شعلہ بیان لیڈر راجہ سنگھ پر نفرت آمیز پوسٹ ڈالنے کے معاملہ میں پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:05:37
سپریم کورٹ نے دہلی میں تقریباً 140 کلومیٹر طویل ریلوے پٹریوں کے ارد گرد واقع تقریباً 48 ہزار جھگی-جھونپڑیوں کو تین ماہ کے اندر اندر ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ نیز، یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ کسی بھی صورت میں کوئی عدالت اس فیصلے کی عمل درآمد کے خلاف حکم امتناع جاری نہیں کرے گا۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 20:51:39
کانگریس نے جمعرات کے روز جی ڈی پی کی شرح نمو اور بے روزگاری پر حکومت پر ملک کو معاشی بے راہ روی کی طرف دھکیلنے کاالزام عائد کیا اور کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کو خود ہی اس معاشی تباہی پراستعفیٰ دیناچاہیے یا وزیر اعظم نریندر مودی ان کو برطرف کردینا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy