Tue, 01 Sep 2020 22:14:41
مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے کورونا کے دور میں ملک کی خراب معاشی صورت حال پر اپنی گہری فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں چوبیس فیصد کی جو گراوٹ آئی ہے وہ صرف کورونا کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ مودی حکومت کے گزشتہ فیصلوں کا بھی نتیجہ ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 22:08:56
اڈپی کے کلماڈی جنکشن پر پیش آئے سیریل سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 22:03:23
ملپے ماہی گیر بندرگاہ پر روزانہ کا معمول ہے کہ مچھلیوں کے شکار کے ساتھ پہنچنے والی کشتیاں کنارے لگتے ہی مچھلیاں دوسرے مقامات تک فروخت کے لئے لے جانے والے گوڈس ٹیمپو کی قطاریں لگ جاتی ہیں۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 21:54:58
وزارت شہری ہوابازی(ایم او سی اے) ، وزارت صحت و بہبودیٔ خاندان(ایم او ایچ ڈبلیو) اور حکومت کرناٹکا نے بیرون ممالک سے منگلورو آنے والے بین الاقوامی مسافروں کے لئے نئی گائڈ لائنس جاری کی ہیں
View more
Tue, 01 Sep 2020 18:10:13
انجمن الفطرہ اسلامک پری اسکول بھٹکل کی طرف سے گذشتہ روز پرائمری جماعت کے طلبہ کے لئے وضو کے عملی مشق کا آن لائن مسابقہ منعقد کیا گیا جس میں ننھے منے بچوں نے حصہ لیتے ہوئے اپنے اپنے گھروں میں وضو کا طریقہ آن لائن وڈیو گرافی کے ذریعے پیش کیا۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 14:29:09
اتوار کے روز تائیوان کے شہر سنچو میں ہونے والے پتنگ بازی کے ایک تہوار میں اس وقت خوفناک صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک تین سالہ بچی پتنگ کی دم کے ساتھ لٹک کر پتنگ کے ساتھ ہی ہوا میں اڑگئی، کچھ دیر بعد جب پتنگ نیچے آئی تو بچی کو نیچے گرنے سے پہلے ہی پکڑ لیا گیا۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 13:38:49
میڈیا اگر حق اور صداقت کا پیامبر بن جائے تو غریب سے غریب، کمزور اور بے سہارا طبقہ کو بھی انصاف مل جاتا ہے اور ہندوستان میں ایسا متعدد بار ہوا ہے، بڑے معاملے میں دبنگ، سیاستداں، سیاست دانوں کے لاڈلے اور اثر و روسوخ رکھنے والے امیر گھرانے کے لوگوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑی ہے اس ضمن میں جیسیکا لال کا معاملہ سامنے رکھ رسکتے ہیں لیکن یہ اب گزرے زمانے کی بات ہوگئی۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 12:46:55
سابق صدرجمہوریہ ہند پرنب مکھرجی جو آج 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، مغربی بنگال کے ضلع ویربھوم میں کرناہر شہر کے قریب واقع مراتی گاﺅں کے ایک برہمن خاندان میں کامدا کنکر مکھرجی اورراج لکشمی مکھرجی کے یہاں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد ماجد 1920 میں کانگریس پارٹی میں سرگرم ہونے کے ساتھ مغربی بنگال اسمبلی میں 1952 سے 1964 تک رکن اور ویربھوم (مغربی بنگال) ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر رہ چکے تھے۔ ان کے وال
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy