Thu, 03 Sep 2020 13:16:56
غیر قانونی مویشی رفت کیے جانے کے الزام میں سمپیاپولیس نے جس گائے اور بچھڑے کو ضبط کیا تھا اسے مقامی عدالت نے اصل مالک کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔ مگر جب عدالت کے حکم کے مطابق گائے اور بچھڑا لے جایا جارہا تھا تو کورٹ آرڈر کی پروا کیے بغیر سنگھ پریوار کے رضاکاروں نےگاڑی کو گھیر لیا اور رکاوٹ کھڑی کردی۔منگل کی رات میں پیش آئے اس واقعہ سے کچھ دیر کے لئے فرقہ وارانہ تناؤ بھی پید اہوگیا جس کے بعد پولیس
View more
Thu, 03 Sep 2020 12:57:13
ساؤتھ ویسٹرن ریلوے (ایس ڈبلیو آڑ ) زون کی ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف ) کے اہلکاروں نے غیر قانونی آپریٹرس اور ہیکرس کے پیچیدہ ریاکٹ کو بے نقاب کیا ہے جو خفیہ طور پر ٹکٹیں ریزرو کرنے ، انڈین ریلویز اور بینکوں کے او ٹی پی سیف گارڈس کی دھجیاں اُڑانے اور آئی آر سی ٹی سی تیکال سسٹم سے سمجھوتہ کرنے پاکستانی سافٹ ویئر کا استعمال کرتے تھے ۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 12:35:23
ریاست کے سرحد اضلاع میں پڑوسی اضلاع کے ساتھ رابطہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔ ریاست کے وزیر داخلہ بسواراج بومئی نے یہ بات کہی۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 12:12:53
کووڈ ۔19 کے درمیان ریاستی حکومت پولیس عہدیداروں کے تبادلے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایک ہی دن میں 55 ؍ ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ درجے کے عہدیداروں بشمول بنگلورو شہر کے 16 اے سی پیز کا تبادلہ کردیا گیا ۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 11:56:07
ریاستی حکومت کے پرائمری اور ہائی اسکول گیسٹ ٹیچرس اسوسی ایشن کے دکشن کنڑا ضلع یونٹ نے منی ودھا سودھا کے روبر احتجاج کرتے ہوئے ملازمت کا تحفظ ، تنخواہوں میں اضافہ اور کووڈ۔19 معاشی پیاکیچ فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 11:30:44
احتجاج اور مظاہروں میں شرکت کرنے والے بی جے پی لیڈروں اور حامیوں کے خلاف درج کردہ سنگین نوعیت کے معاملات واپس لینے کا وزیر اعلیٰ یڈیورپا کی قیادت والی حکومت نے فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 11:20:21
کورونا سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہیلتھ کیر ورکرس کو رہتا ہے۔ریاست کرناٹک میں اب تک 12,260ہیلتھ کیر ورکرس کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔جن میں 46ہیلتھ کیر ورکرس فوت ہوگئے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 11:16:25
اپوزیشن لیڈروسابق وزیراعلیٰ سدارامیانے آج خوفنا ک تشددکی لپیٹ میں آئے کاڈگنڈنہلی،دیورجیون ہلی اورمقامی رکن اسمبلی اکھنڈسرینواس مورتی کے گھرکادورہ کیا۔ کوروناوائرس سے متاثرہوکر علاج معالجہ اورہوم آئسولیشن کی مدت ختم کرنے کے بعد سدارامیانے کل کے پی سی سی میں منعقدہ سابق صدرہندآنجہانی پرنب مکھرجی کے تعزیتی پروگرام میں شرکت کی بعدازاں آج کے جی ہلی اورڈی جے ہلی کے تشددزدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 10:57:04
پچھلے دو مہینوں سے بند رہنے کے بعد شہر کے خلاصی پالیم میں واقع کے آر مارکیٹ یکم ستمبر سے گاہکوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy